1968ء:انقلابی طوفانوں کا سال!
|تحریر:آفتاب اشرف| ’’انقلابات تاریخ کا انجن ہوتے ہیں۔‘‘ (کارل مارکس) عظیم مارکسی استاد لینن نے ایک دفعہ کہا تھا کہ کبھی دہائیاں بیت جاتی ہیں اور کچھ نہیں ہوتا،لیکن پھر کبھی ہفتوں میں ہی دہائیوں کا سفر طے ہو جاتا ہے۔ 1968ء کا انقلابی سال ایسے ہی بے شمار ہفتوں سے بھر پور تھا۔ مئی […]
کیاسوشلزم کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے؟
|تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن، برطانیہ| |ترجمہ: مشعل وائیں| آئن سٹائن نے کہا تھا ، ’’ایک ہی کام کو بار بار دہرائے جانا اور سمجھنا کہ اس سے نتائج مختلف نکلیں گے، احمقانہ پن ہوتا ہے۔‘‘ تو پھر مارکسسٹ آخر سوشلزم کی جدوجہدکو کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں، جب کہ یہ تجربہ ناکام ہو چکا ہے […]
کارل مارکس کی وفات پر اینگلز کا خطاب!
ہائی گیٹ قبرستان، 17 مارچ 1883ء، لندن 14 مارچ کو دوپہر پونے تین بجے ہمارے عہد کا عظیم ترین مفکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ وہ بمشکل دو منٹ کے لئے ہی تنہا رہا اور جب ہم واپس آئے تو وہ اپنی کرسی پر سکون کی نیند سو رہا تھا۔۔ابدی نیند۔ اس شخص کی […]
کارل مارکس: عظیم انسان، مفکر اور انقلابی!
5 مئی کو کارل مارکس کی پیدائش کے دو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام بحران کا شکار ہے اور محنت کش طبقہ اپنا مقدر اپنے ہی ہاتھوں میں لینے کی خاطرمیدان عمل میں اتر رہا ہے
کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل
|تحریر: آدم پال| 1883ء میں جب لندن میں کارل مارکس کی وفات ہوئی تو اسے لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں اس کی بیوی کے ساتھ دفن کیا گیا جو دو سال قبل وفات پا گئی تھی۔ اس موقع پر مارکس کے چند قریبی ساتھی موجود تھے جن میں اس کا دیرینہ دوست، نظریاتی ساتھی […]
بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!
آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا
انقلابِ روس پر دشمنوں کے دس الزام؛ تاریخ کی عدالت میں!
انسانی تاریخ کا کوئی اور ایسا واقعہ نہیں ہے جس کے بارے میں اتنے جھوٹ بولے گئے ہوں، اتنے بہتان لگائے گئے ہوں، جتنے کہ انقلاب روس پر لگائے جاتے ہیں۔ ہم یہاں پر ایلیکس گرانٹ کی مرتب کردہ، بالشویکوں اور اکتوبر انقلاب کے بارے میں بولے جانے والے دس مشہور ترین صریح جھوٹوں پر مبنی فہرست شائع کر رہے ہیں
اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے سو سال؛ مزدوروں کی حکومت اور دشمنوں کے حملے
انقلاب روس کے سو سال پر پوری دنیا میں اس عظیم انقلاب کی یاد میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب محنت کش طبقے کی اس میراث پر سرمایہ داروں اور ان کے گماشتوں کی جانب سے حملوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ بہت سی […]
انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان
|تحریر: آدم پال| 1917ء کا انقلابِ روس انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ ہے۔ اس انقلاب کے بعدمحنت کش طبقے نے کرۂ ارض کے ایک وسیع حصے پرصدیوں سے رائج طبقاتی نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک مزدور ریاست قائم کی تھی۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا ہونے والے اس انقلاب نے […]
اکتوبر انقلاب کے موقع پر لینن کا بالشویکوں کو خط

روس اور عالمی انقلاب دونوں کی کامیابی کا انحصار دو یا تین دن کی لڑائی پر ہے۔