لیون ٹراٹسکی کا 76 واں یومِ شہادت: محبت فاتحِ عالم

تحریر: |پارس جان| 21 اگست 1940 ء کو میکسیکو میں ایک برف کے کلہاڑے کے ذریعے انسانی تاریخ کے عظیم ترین دماغوں میں سے ایک دماغ کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔ یہ عظیم دماغ بالشویک انقلاب کے معمار ولادیمیر لینن کا قریب ترین ساتھی لیون ٹراٹسکی تھا۔ عالمی مزدور تحریک کی باشعور پرتوں اور […]

چے گویرا ۔ انقلابی فکر کی للکار

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کئے جانے والے کتابچے ’’چے گویرا۔ انقلابی فکر کی للکار‘‘ کا تعارف نوجوان ساتھیوں کے لئے شائع کیا جارہا ہے۔

پابلو نرودا کے جنم دن پر ۔۔۔انتساب

(آج عظیم انقلابی شاعر پابلو نرودا کا جنم دن ہے۔ پابلو نرودا لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں12جولائی 1904ء کوپیدا ہوئے جبکہ23ستمبر 1973ء کو ان کی وفات ہوئی۔ پابلو نروداچلی کی کمیونسٹ پارٹی کے راہنما تھے۔ جب فوجی آمر پنوشے نے11ستمبر 1973ء(9/11)کو امریکی سامراج کی پشت پناہی سے وزیر اعظم الاندے اور ساتھیوں کو قتل […]

فلسطینی بچے کے لیے لوری

تحریر: |فیض احمد فیض| (آج سے دو سال قبل 8جولائی 2014ء کو اسرائیلی افواج نے فلسطین کے علاقے غزہ پر دھاوا بول دیا تھا اور ایک دفعہ پھر معصوم فلسطینیوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے تھے۔ اس 50روزہ جنگ میں 1967ء کی عرب اسرائیل چھ روزہ جنگ کے بعد سے سب سے زیادہ ہلاکتیں […]

کانگو کے انقلابی رہنما پیٹرس لوممبا کی یاد میں ساحر لدھیانوی کی نظم

پیٹرس لوممبا(Patrice Lumumba)2جولائی 1925ء کو پیدا ہوئے جبکہ 17جنوری 1961ء کو آزاد کانگو کے وزیر اعظم ہونے کے باوجود انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ قتل بیلجیم اور امریکی سامراج کی کارستانی تھی جس میں اقوام متحدہ کا بھی ہاتھ شامل تھا۔ اس گھناؤنی سازش میں […]

سامراج اور جہادی: ایک سکے کے دو رخ

تحریر: |آصف لاشاری| دنیا بھر میں سامراجیت کا کھلواڑ جاری ہے اور ہر جگہ ہی یہ نظام اپنی وحشتوں سمیت پنجے گاڑے ہوئے ہے اور مزید بربادیاں پھیلائے جا رہا ہے ۔ کہیں یہ کشت و خون کی صورت میں، کہیں غربت و بیروزگاری اور خودکشیوں کی صورت میں اور کہیں سامراجی حملوں اور بنیاد […]

ٹراٹسکی کی تصنیف، سٹالن ؛ ایک عظیم مارکسی شاہکار!

تحریر: | ایلن وڈز | ترجمہ: |یاسر ارشاد| ٹراٹسکی کی زندگی 20 اگست1940ء کو اس وقت اختتام پذیر ہو گئی جب ایک سٹالنسٹ ایجنٹ نے بہیمانہ طریقے سے برف توڑنے والے کلہاڑے سے اس کے سر پر وار کیا۔ جو تحریریں وہ مکمل نہیں کر سکا تھا ان میں اس کی کتاب سٹالن کا دوسرا […]

سوویت یونین میں انقلاب کے بعد سٹالنزم کا ابھار

تحریر: | عدیل زیدی | سٹالنزم دنیا میں بائیں بازو کی سیاست میں ایک اہم موضوع ہے جس پر لاتعدا د مضامین لکھے جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی یہ انقلابی سیاست میں ایک سلگتا ہوا سوال ہے۔ بورژوا تبصرہ نگاروں کی نظر میں سٹالنزم صرف ایک ظلم کی داستان ہے اور سٹالنسٹ اکثر اس […]