عالمی سرمایہ داروں کی اطالوی بینکاری بحران اور آئینی ریفرنڈم کے لئے تیاری
|تحریر: Rivoluzione ایڈیٹوریل بورڈ| |ترجمہ: احمر علی| 9جولائی، لندن اکانومسٹ کا سرورق ’’دی اٹالین جاب‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا جس میں اٹلی کو اس ڈھلوان سے گرتی ہوئی بس بنا کر دکھایا گیا تھا جس سے برطانیہ، لندن کی ایک ٹیکسی کی شکل میں، پہلے ہی گر رہا ہے۔ (یہ آرٹیکل سب سے پہلے […]
اسپین: سوشلسٹ پارٹی کا بحران۔۔ دائیں بازو کی حکومت کیلئے راہ ہموار
تحریر: |جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 3اکتوبر2016ء ہسپانوی سوشلسٹ پارٹی (PSOE) کے بحران کا آغاز پارٹی قائد پیڈرو سانچیز(Pedro Sanchez) کے خلاف کُو سے شروع ہوا اور اب ہفتے کے اختتام پر باغیوں کی فیصلہ کن جیت کے بعد بحران حل ہونے کی طرف جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے فاتحین جو سوزانا ڈیاز (Susana […]
ہسپانوی خانہ جنگی کے 80 سال بعد
تحریر: |راب سیول| ترجمہ: |ولید خان| جولائی 2016ء ہسپانوی خانہ جنگی شروع ہونے کی 80ویں سالگرہ کا مہینہ ہے۔ 17اور 18 جولائی، 1936ء میں جنرل فرانکو (General Franco) نے مراکش میں فوجی سر کشی شروع کی۔ یہ اسپین میں فاشسٹ قوتوں کے ابھار کی ابتدا تھی۔ پاپولر فرنٹ (Popular Front) کی حکومت فروری میں منتخب […]
فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق
تحریر: |جیروم میٹیلس| ترجمہ: |ولید خان| سینیٹ سے حتمی منظوری کے بعد نیا فرانسیسی لیبر قانون 22 جولائی 2016ء کو قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ’’سوشلسٹ‘‘ حکومت یہ لڑائی جیت گئی ہے۔ اس جیت کیلئے ریاست نے ایسی پولیس گردی کروائی جس کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ساتھ ہی CGT […]
برطانیہ بحران کی لپیٹ میں
تحریر: |سوشلسٹ اپیل، برطانیہ| ترجمہ: |اسدپتافی| برطانیہ ایک بحران کی لپیٹ میں آچکا ہوا ہے۔ اس وقت یہاں سیاسی بحران پیدا ہو چکاہے جوآگے چل کر ایک آئینی بحران کو جنم دے گا۔ سکاٹ لینڈ میں آزادی ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے۔ یورپی یونین کی انتظامیہ خوفزدہ ہو چکی ہے کہ بریکسٹ کے […]
سپین کے انتخابات: حکمرانوں کے لئے زہر کا پیالا
تحریر:|جارج مارٹن اور آرٹیورو راڈرگیز| ترجمہ: |یاسر ارشاد| 26 جون کو ہسپانوی انتخابات پولرائزیشن اور توقعات سے بھرپور ماحول میں منعقد ہوئے۔ یہ انتخابات مہینوں پر محیط سیاسی تعطل، جس میں کوئی بھی پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی، کے بعد ہوئے۔ زیادہ تر سروے رپورٹس میں یہ پیش گوئی کی جا رہی […]
برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم
تحریر:|ایلن ووڈز| ترجمہ: |انعم پتافی-ولید خان| 23جون کو برطانوی عوام نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا۔ چالیس سالوں تک یورپی یونین کا حصہ رہنے کے بعد اب اس سے الگ ہونے کا فیصلہ سنا دیا۔ برطانیہ ہی نہیں بلکہ یورپ اور دنیا بھر میں اس کے دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ ریفرنڈم کا نتیجہ برطانوی […]
ڈنمارک: ایک پاکستانی محنت کش کے حالات زندگی
تحریر: |راسموس جیپیسن| ترجمہ: |فاروق بلوچ| To read this article in English, Click here
بیلجیم: اچانک ہونے والی ہڑتالوں نے حکومت کو ہلا کے رکھ دیا
تحریر: |ایرک ڈیمیسٹر| ترجمہ: |اختر منیر| 3 جون 2016ء بیلجیم، ایک ایسا ملک جہاں ایک لمبے عرصے تک اعتدال پسندی اور مصالحت معاشرے کی جینیاتی تشکیل کا حصہ معلوم ہوتی تھی، آج کل شدید سماجی دھماکوں سے دوچار ہے جس کی مثال کم کم ملتی ہے۔ عوام کٹوتیوں کے مسلسل حملوں سے بیزار اور کام […]
برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ
تحریر:| ایڈم بوتھ| ترجمہ: |فاروق بلوچ| جیرمی کوربن کو بطور لیبر راہنما گزشتہ ستمبر میں انتخاب کے بعد سے لگاتار حملوں کا سامنا ہے، مگر لیبر ارکان کے درمیان اس کی حمایت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکا ہے۔ یو گوو(YouGov) کے تازہ ترین سروے کے مطابق جیرمی کوربن اب لیبر پارٹی میں انتخابات کے […]