عام ہڑتال کی جانب بڑھتا ہوا سربیا!

نومبر میں، نووی ساد کے نو تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن پر ایک کنکریٹ کی چھت گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد ملک بھر میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ شروع ہوا، جس میں حکام کی مجرمانہ غفلت کی مذمت کی گئی جو اس سانحے کی وجہ بنی۔ یہ تحریک مسلسل زور […]

ٹرمپ نے لبرل ورلڈ آرڈر ختم کر دیا!

پچھلے ہفتے کی ایک فون کال نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم ہونے والے نام نہاد مغربی اتحاد اور عالمی تعلقات کے نظام کے انہدام کے اشاریے دیے ہیں۔ بالکل، یہ فون کال ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان تھی۔ مکالمے کا آغاز محض رسمی طریقہ کار سے نہیں ہوا۔ بلکہ دونوں جانب سے […]

امریکی امداد یا سی آئی اے کی سازشوں کا جال

جمعہ کے دن 31 جنوری کو اس نے DODGE سے ”پراعتماد نوجوان انجینئروں“ کی ایک حملہ آور ٹیم USAID کے کمپیوٹر سسٹم اور خفیہ ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے بھیجی۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ مسک کو مکمل حمایت حاصل ہے جبکہ سیکرٹری ریاستی امور مارکو روبیو (جسے USAID کا عارضی سربراہ مقرر کیا […]

انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں نے یونین کو تسلیم کرا لیا، اب وقت اصل لڑائی کا ہے!

چنائی میں سام سنگ کے ایک بہت بڑے پلانٹ پر 1500 محنت کشوں نے اپنی یونین بنانے کا حق جیتنے کے لیے عدالتوں اور کرپٹ ریاستی مشینری، جو خون چوسنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کھڑے تھے، کو شکست فاش دی ہے۔ 212 دنوں پر مشتمل قانونی جدوجہد کے ساتھ انہوں نے ستمبر میں […]

لینن اور خواتین کا سوال

لینن انقلاب روس کا قائد اور معمار تھا۔ اس کی پوری زندگی آج کے انقلابیوں کے لیے مشعل ِراہ ہے۔ لینن نے زندگی بھر جس طرح زار شاہی جبر کے کٹھن حالات میں انقلابی پارٹی تعمیر کی اور کمیونزم کے انقلابی نظریات کا ہر قیمت پر دفاع کیا اس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ […]

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ! (قسط نمبر 4)

تیسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں حال ہی میں حکومت نے ”اڑان پاکستان“ کے نام سے ایک پانچ سالہ معاشی منصوبے کا اجرا کیا ہے اور حسب روایت تمام تر سرمایہ دارانہ میڈیا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے دن رات اس ’جادوئی‘ منصوبے کے قصیدے پڑھ رہا ہے تاکہ عوام […]

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

4فروری کی شام کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں امریکی صدر نے تجویز دی کہ امریکہ کو غزہ پر قبضہ کر لینا چاہیے اور پوری آبادی (20 لاکھ فلسطینیوں) کو (اردن اور مصر میں) دیگر ”زمین کے ٹکڑوں“ پر زبردستی منتقل کر […]

یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

اس وقت یورپی معیشت پچھلی ایک دہائی میں سب سے زیادہ گہرے بحران کا شکار ہے۔ پچھلے چند مہینوں سے فرانس اور جرمنی میں جبری برخاستگیوں کے اعلانات کی بارش ہو رہی ہے۔ کمپنیاں اپنے اخراجات کم کرنے کے چکر میں لاکھوں محنت کشوں کو بیروزگار کر رہی ہیں۔ اس دوران یورپی سنٹرل بینک (ECB) […]

سچائی کیا ہے؟

سچائی کیا ہے؟ یہ پیلاطسؔ نے مسیحؔ سے پوچھا تو تھا، لیکن اس نے جواب کا انتظار نہیں کیا تھا۔ یوں فرانسس بیکنؔ کا مضمون، ”سچائی کے بارے میں“ شروع ہوتا ہے۔ بیکنؔ سینٹ جانؔ کی انجیل کا حوالہ دے رہا تھا، جس میں یسوع سے جب رومی گورنر نے سوال کیا تو اس نے […]

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی شدت کا اندازہ یہاں سے […]