’’ملک گیر سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریاں عروج پر
پی وائی اے کی مرکزی قیادت کا اجلاس۔۔ 19 دسمبر کو ملک گیر ”نیشنل ڈے آف ایکشن“ کا اعلان
کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد
خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد
|رپورٹ: امیر ایاز| خانوزئی کاریزات علاقائی نوجوانان کی کال پر 20فروری کو خانوزئی شہر اور مضافاتی دیہی علاقوں کے نوجوانوں نے اسلحہ کلچر اور علاقے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کے خلاف کامیاب اور پرامن’’عوامی امن مارچ ‘‘کا انعقاد کیا۔ مارچ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی جس میں طلبہ اور نوجوانوں کی […]
انقلابی نوجوانوں کا تجدید عہد: پروگریسو یوتھ الائنس کا شاندار مرکزی کنونشن
|رپورٹ:فضیل اصغر، انفارمیشن سیکرٹری پی وائی اے| 15دسمبر 2018ء بروز ہفتہ، بختیار لیبر ہال لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کے انتہائی شاندار مرکزی کنونشن کا انعقاد ہوا۔کنونشن میں ملک بھر سے طلبہ و طالبات اور بیروزگار نوجوانوں کی بڑی تعداد نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجودشرکت کی۔کنونشن کا بنیادی مطالبہ ہر سطح پر مفت تعلیم […]
طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ؛ کیوں اور کیسے؟
|تحریر: ماہ بلوص اسد| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے اندر رہتے ہوئے اس وقت دنیا میں واضح طور پر دو طبقات موجود ہیں، ایک طرف امیر طبقہ ہے جو کہ سماجی دولت کے ایک بڑے حصے کا مالک ہے اور دوسری طرف غریب طبقہ ہے جو زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضروریات مثلاً خوراک، رہائش، […]
چین: مزدوروں اور طلبہ پر ریاست کا بڑھتا جبر
|تحریر: ژان -ڈو- ژے| | ترجمہ: ولید خان| حالیہ مہینوں میں مزدوروں اور طلبہ کے اکٹھ کی سرمایہ نواز چینی ریاست کیخلاف جدوجہد زور پکڑتی جا رہی ہے۔ سرگرم طلبہ کے خلاف خوفناک کریک ڈاؤن اس کی واضح جھلک ہے۔اگرچہ کریک ڈاؤن کی وجہ مقامی JSAIC فیکٹری مزدوروں کی ایک حقیقی آزاد ٹریڈ یونین کی […]
قاتل نظام اور نوجوانوں کی جدوجہد!
|تحریر: راشد خالد| گزشتہ مہینے کا آغاز ایک انتہائی دلخراش واقعے کے ساتھ ہوا جب NFCفیصل آباد کے طالب علم سیف اللہ جمالی نے کم نمبر آنے کے باعث یونیورسٹی گیٹ پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ اور یہ صرف ایک خبر ہے اس طرح کے دلخراش واقعات روز کا معمول […]
بیمار نظام اور خودکشیوں کا ناسور!
|تحریر: ماہ بلوص اسد| سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی معاشی بحران جہاں دنیا بھر میں اپنے اثرات سیاست اور معیشت کے میدان پر مرتب کر رہا ہے وہاں اس نے ایک عام انسان کی سماجی اور انفرادی زندگی کو بھی متاثر کیاہے۔ ایک طبقاتی معاشرے میں ایک انسانی جان کی قیمت ماسوائے قوت محنت کے […]
کوئٹہ: آل بلوچستان NTS یوتھ ایکشن کمیٹی کا روزگار کیلئے احتجاجی مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل بلوچستان NTS یوتھ ایکشن کمیٹی کے بیروزگار نوجوانوں نے آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ئے تھے، جن پر اپنے مطالبات کی حق میں اور حکومت مخالف نعرے درج تھے۔ […]