ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا

عالمی تناظر

یہ دستاویز عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی کانگریس 2016-17ء میں منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔ اس دستاویز کو عالمی مارکسی رجحان کی جولائی 2016ء میں ہونے والی عالمی کانگریس میں منظور شدہ عالمی تناظر 2016ء کی دستاویزکے تسلسل میں پڑھا جائے۔ یہ عالمی تناظر کا اپ ڈیٹ ہے کیونکہ منظوری سے […]

راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: | مرکزی بیوروPYA| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل مارکسی سکول، سمر 2016ء مورخہ 5، 6 اور 7 اگست کو راولاکوٹ، کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 104نوجوان اور محنت کش 4اگست کو راولاکوٹ پہنچے۔ سکول مجموعی طور پر چھ سیشنز پر مشتمل تھا۔

ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |راول اسد| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 17جولائی 2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’عالمی و پاکستان تناظر‘‘ تھا جسے آصف لاشاری نے چئیر کیا اور دوسرے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب […]

نیا سال 2016ء، دنیا کس طرف گامزن؟

| تحریر: ایلن ووڈز | ’’پرانوں کو بھول جاؤ، نئے کو گلے لگاؤ۔۔۔‘‘ یہ ہمیشہ نئے سال کا حوصلہ افزا پیغام ہوتا تھا۔ لیکن تمام تر رقص و سرودکی محفلوں کے باوجود حکمران طبقات اور ان کے پالیسی سازوں کی محفلوں میں مستقبل کے بارے میں کسی طرح کی امید یا رجائیت موجود نہیں تھی۔ اس […]