عالمی سرمایہ داری کا تاریک منظر نامہ

|تحریر: راب سیول اور ایلینا سائمن، ترجمہ: اختر منیر| عالمی معیشت کے تمام اشاریے غلط سمت میں اشارہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ دار طبقے میں خوف و ہراس بڑھتا جا رہا ہے۔ اس مرتے ہوئے نظام سے چھٹکارہ پانے کا وقت آچکا ہے۔ ’’جب لہریں تھم جاتی ہیں تو تب ہی پتہ چلتا ہے کہ […]

سرمایہ داری کا نامیاتی بحران اور طاقتوں کا بگڑتا توازن!

|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین بحران کا شکار ہے اور ہر روز اس بحران کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔عالمی سرمایہ دار طبقے کے منافعوں کو قائم رکھنے کے لیے جتنے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں اتنا ہی نظام کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ مالیاتی […]

2019ء: نیا سال، نئے بحران

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| آج نئے سال کے آغاز پر دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ سرمایہ دارانہ بحران نئی معیاری تبدیلی سے گزر رہا ہے۔۔ایک ایسی تبدیلی جس کے نتیجے میں شدید تکلیف و مشکلات سے گزر کر دوسری عالمی جنگ کے بعد بنایا گیا ورلڈ آرڈر تباہی کے دہانے پر کھڑا […]

عالمی تجارت: ٹرمپ کی نظریں چین پر

سولر پینلز، واشنگ مشینوں، اسٹیل اور ایلومینیم پر بھاری محصولات لگانے کے بعد ٹرمپ اب چین سے جھگڑا مول لینے کے لئے پر تول رہا ہے۔ اس کی نئی تجاویز کے نتیجے میں60 ارب ڈالر کی چینی برآمدات متاثر ہوں گی جبکہ ان اقدامات کے نتیجے میں دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ شروع ہونے کے خطرات بڑھتے چلے جا رہے ہیں

ٹرمپ کا تجارتی جنگ کا اعلان؛ کمزور عالمی معیشت کے لئے ایک اور دھچکا! 

پچھلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر ٹیرف بڑھانے کے ارادے کا اعلان کیا جو پوری دنیا کے ساتھ تجارتی جنگ شروع کرنے کے مترادف ہے۔ یہ عالمی معیشت کو ایک اور گہرے بحران کی طرف دھکیل سکتا ہے

سال 2018ء: تہہ و بالا ہوتی دنیا!

بیتا سال سیاسی زلزوں کا سال تھا۔ اور وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کی گیدڑ بھبکیوں کے باوجود، 2018ء کا سال عالمی سرمایہ داری کے لئے اور بھی کٹھن ثابت ہو گا