اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!
لاہور:شفیع لیدر فیکٹری کے محنت کش جبری برطرفیوں کیخلاف سراپا احتجاج
احتجاج اس وقت شروع ہوا جب جولائی کی پہلی تاریخ کو 22 ورکرز کو بغیر کسی وجہ کے، کسی نوٹس کے اور بغیر کسی کاغذی کارروائی کے فیکٹری سے نکال دیا گیا
کراچی: ملٹی نیشنل برانڈ فوڈ پانڈا کے ورکرز کا بڑھتے استحصال کیخلاف احتجاج
ملٹی نیشنل فوڈ ڈلیوری برانڈ فوڈ پانڈا نے اپنے ورکرز پر ظلم و استحصال کی انتہا کردی ہے جس کے خلاف فوڈ پانڈا کے ورکر سراپا احتجاج ہیں
پاکستان: سرمایہ داروں کا بجٹ اور ابھرتی عوامی مزاحمت
ماضی کے ہر بجٹ کی طرح عالمی سامراجی مالیاتی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے پیش کیے گئے اس بجٹ میں بھی ملکی و غیر ملکی سرمایہ داروں کو کھل کر نوازا گیا ہے جبکہ محنت کش عوام کے لیے یہ محض استحصال، لوٹ کھسوٹ، غربت، مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، لاعلاجی، ناخواندگی اور بے گھری میں اضافے کا ایک پروانہ ہے
حب: جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کیخلاف ایگرو حب انٹر نیشنل کے محنت کشوں کی احتجاجی تحریک
”اپٹا“ کا قیام؛ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی جدوجہد کا آغاز اور آگے کا لائحہ عمل
کراچی: نجکاری اور جبری برطرفیوں کے خلاف پاکستان سٹیل ملز کے مزدور سراپا احتجاج
کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے