2فروری؛ پی آئی اے کے شہیدوں کی پہلی برسی
پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین پر ریاست کے بد ترین جبراور انتقامی کاروائیوں، یونین اشرافیہ کی بد ترین غداری اور ہڑتال کی اندرونی کمزوریوں کی وجہ سے محنت کش اپنی مطلوبہ منزل حاصل نہ کر سکے۔ لیکن اس کے باوجودایک لمبے عرصے کے بعد محنت کشوں کی ایسی دلیرانہ جدوجہد کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے
کوئٹہ: فارماسسٹس کی جد وجہد فتحیاب، علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کامیابی سے ہمکنار
پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے محنت کشوں کی طرف سے لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ جو کہ گذشتہ 77 دن سے جاری تھا، بالآخر حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ہفتے کے دن اپنے اختتام کو پہنچا
لودھراں: سلور لائن کے محنت کشوں کا احتجاج، مطالبات منظور
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| سلور لائن کے محنت کشوں اور ریڈ ورکر فرنٹ نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف مل کے گیٹ پرمظاہرہ کیا۔ سلور لا ئن ٹیکسٹائل مل لودہراں کے ورکر ایک طویل خامو شی کے بعد اس وقت کھڑے ہو ئے جب تمام بنیادی حقوق سلب کر لئے گئے۔ اس وقت جب جانوروں […]
بلوچستان: گوادر پورٹ کے محنت کشوں کا احتجاج کئی مہینوں سے جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے ساحلی شہر اورپاکستان چائنا راہداری روڈ کے اہم شہر اور مرکزی کردار گوادر میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے تمام ملازمین گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ 25مئی میں ٹوکن ہڑتال کی شکل میں شروع ہوکر اگست کے اختتام میں […]
لاہور: سندر پیپسی پلانٹ میں محنت کشوں کی یونین کے خلاف انتقامی کاروائیاں، یکجہتی کی اپیل
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپسی کا پلانٹ واقع ہے جہاں 13سو محنت کش کام کر رہے ہیں۔ تمام تر محنت کشوں کو ٹھیکیداری کے تحت رکھا گیا ہے، کئی محنت کش 15سال سے اسی فیکٹری میں کام کر رہے۔ محنت کش سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی سے بھی محروم […]
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل مل بند، مالکان مزدوروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کر گئے
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی کئی ماہ تنخواہیں اور گریجویٹی کے پچیس کروڑ سے زیادہ کی رقم ہڑپ کر نے کے بعد مالکان مل بند کر کے غائب ہیں، مزدوروں کے گھروں کے چولہے بند ہو چکے ہیں۔ اپنی جوانیاں قربان کر نے والے وہ محنت کش جنہوں نے یہ […]
ہندوستان: انسانی تاریخ کی سب سے بڑی عام ہڑتال۔۔ حکمران لرز اٹھے
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| 2ستمبر 2016ء کو دنیا کے سب سے بڑے محنت کش طبقوں میں شمار ہندوستانی محنت کش طبقے نے اپنے حقوق کی جنگ کیلئے ہندوستان میں ایک روزہ عام ہڑتال کی۔ یہ ہڑتال ہندوستان اور انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی جس میں 18کروڑ سے زیادہ محنت کشوں نے حصہ […]
فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق
تحریر: |جیروم میٹیلس| ترجمہ: |ولید خان| سینیٹ سے حتمی منظوری کے بعد نیا فرانسیسی لیبر قانون 22 جولائی 2016ء کو قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ’’سوشلسٹ‘‘ حکومت یہ لڑائی جیت گئی ہے۔ اس جیت کیلئے ریاست نے ایسی پولیس گردی کروائی جس کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ساتھ ہی CGT […]
کراچی: کیری سوکس کے محنت کش 4ماہ سے تنخواہ سے محروم، مزدور سراپا احتجاج
رپورٹ: |ورکر نامہ| جرابیں بنانے والی ایک فیکٹری، جس کا نام کیری سوکس ہے، کے محنت کش گذشتہ 4ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور احتجاج کرنے پر رینجرز کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ فیکٹری سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع ہے۔ اس ادارے کے محنت کش پچھلے 4ماہ میں تقریباََ […]
کوئٹہ: بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی پر امن ریلی پر پولیس کا بہیمانہ تشدد، متعدد گرفتار
رپورٹ:| RWFکوئٹہ| کل مورخہ 22جون کو بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(BDA) کے ملازمین کی اپنی تنخواہوں اور اپ گریڈیشن کے حق میں نکالی جانے والی پر امن ریلی پر پولیس تشدد کے نتیجے میں کئی ملازمین شدید زخمی ہوگئے اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز BDAکے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے، […]