ایران جنگ: سوشل میڈیا پر کمیونسٹوں کے تبصرے
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی سامراجی جارحیت کی مذمت دنیا بھر کے انقلابی کمیونسٹوں کی جانب سے کی گئی جو پہلے ہی فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور مغربی سامراجی طاقتوں کے حکمرانوں کے جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ اس 12 روزہ جنگ میں بھی جہاں […]
چین: الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں میں مزدورں نے ہڑتال کر دی، طبقاتی جدوجہد کے نئے دور کا آغاز!
28مارچ سے 2 اپریل کے درمیان، ہزاروں چینی محنت کشوں نے BYD کی الیکٹرانک فیکٹریوں میں ہڑتال کر دی، جو کہ فارچون گلوبل 500 میں ایک دیوہیکل اور دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے۔ جن فیکٹریوں میں ہڑتالیں ہوئی ہیں، ستمبر 2023ء میں بی وائے ڈی کمپنی کے اختیار میں […]
گلگت بلتستان کے عوام کے نام انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پیغام
لینڈ ریفارم بل کے خلاف اوراسیران کی رہائی کے لیےعام ہڑتال کی جانب بڑھو! بجھا سکو تو دیا بجھا دو‘ دبا سکو تو صدا دبا دو دیا بجھے گا تو سحر ہو گی‘ صدا دبے گی تو حشر ہو گا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے منتخب چئیرمین احسان […]
گلگت بلتستان: لینڈ ریفامز سے متعلق حکومتی بل اور جی بی کے محنت کش عوام کا مؤقف!
گلگت بلتستان میں غیر آباد اراضیات، نالہ جات، چراگاہوں اور پہاڑوں کے ملکیتی حقوق کے بابت اِس خطے کو پاکستان کے انتظامی کنٹرول میں دیے جانے کے بعد مسائل اور مشکلات پیدا ہونے شروع ہو گئے تھے۔ ریاستِ پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقوں اور شاہی ریاستوں میں غیر آباد اراضیات، نالہ جات، چراگاہوں اور […]
گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار راہنماؤں پر جبر و تشدد، دنیا بھر میں احتجاجی تحریک جاری
ریاستی جبر کے باوجود پورے گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں عوامی ایکشن کمیٹی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ممبران کی رہائی کے لیے احتجاجات کیے جا چکے ہیں۔ جمعہ اور ہفتے کے روز گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس میں محنت کشوں کی بھی ایک کثیر تعداد […]
پنجاب: شعبہ صحت کی نجکاری نامنظور، صوبے بھر کے لاکھوں ملازمین سراپا احتجاج!
25مارچ کو لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی پنجاب حکومت کی جانب سے بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر (Rural Health Center) کی نجکاری کے خلاف نکالی گئی۔ حکومت کے اس فیصلے کے تحت ہزاروں ملازمین کو آؤٹ سورسنگ کے ذریعے جبری طور […]
نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا
سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!
15مارچ کو بلغراڈ، سربیا میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج منعقد ہوا۔ آرکائیوز برائے عوامی اجتماعات کے مطابق اس احتجاج میں 3 لاکھ افراد موجود تھے اور کئی مبصرین کے مطابق اس سے بھی زیادہ افراد احتجاج میں موجود تھے۔ بڑے احتجاج سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر گاڑیوں کی طویل قطاروں کی […]
ٹرمپ کی تجارتی جنگ: امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے کمیونسٹوں کا مشترکہ اعلامیہ
ہم انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سیکشنز کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر رہے ہیں جس میں کینیڈا اور میکسیکو پر ٹرمپ حکومت کی جانب سے لگائی گئی محصولات کا مقابلہ کرنے کے لیے محنت کش طبقے کے اتحاد اور عالمگیریت کی لازمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ ٹرمپ حکومت کی جانب سے […]
انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں نے یونین کو تسلیم کرا لیا، اب وقت اصل لڑائی کا ہے!
چنائی میں سام سنگ کے ایک بہت بڑے پلانٹ پر 1500 محنت کشوں نے اپنی یونین بنانے کا حق جیتنے کے لیے عدالتوں اور کرپٹ ریاستی مشینری، جو خون چوسنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کھڑے تھے، کو شکست فاش دی ہے۔ 212 دنوں پر مشتمل قانونی جدوجہد کے ساتھ انہوں نے ستمبر میں […]