عوامی اداروں کی ان بنڈلنگ اور نجکاری

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| گزشتہ تین دہائیوں میں آئی تمام حکومتوں کی طرف سے آئی ایم ایف کی نجکاری کی پالیسی کو پاکستا ن میں نافذ کرنے کے لئے ہر قسم کے اقدامات کئے گئے ہیں۔ اسی سلسلے میں موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی نجکاری کے عمل کو تیز تر […]

واپڈا کے محنت کشوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن سے ایک روز قبل30 اپریل کو شیخوپورہ کی وارث شاہ سب ڈویژن کے لائن مین لالہ مشتاق کی کام کے دوران حادثاتی موت واقع ہوئی جس کو GSO اور آپریشن سٹاف کی غلطی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی […]

لاہور GSO میں ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات اوریونین اشرافیہ کے ہتھکنڈے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور، ورکرنامہ| ہائیڈرو یونین نہ صرف واپڈا بلکہ ملک کی سب سے بڑی یونین ہے جو کہ 1936 ء سے محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔ 13 اگست 2018ء کو ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات کا دور شروع ہواجو ہر دو سال بعد ہوتے ہیں۔ ہائیڈرو یونین […]

نجکاری کے حملے کا جواب: عام ہڑتال!

|تحریر: ولید خان| جنوری میں وزیر نجکاری دانیال عزیزنے اعلان کیا کہ حکومت 15 اپریل سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس وقت تک پی آئی اے کے فلائنگ شعبے کو باقی شعبہ جات سے علیحدہ رکھا جائے گا اور پھر اعلان کردہ تاریخ تک نجکاری کر دی جائے […]

دادو: واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: خالد جمالی| آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین، دادو کی جانب سے 3جنوری بروز بدھ ’یوم مطالبات‘ منایا گیا جس کی قیادت نظیر احمد پنہور، محمد وریل میرانی کر رہے تھے۔ اس سلسلے میں آپریشن ڈویژن سیپکو دادو سے پریس کلب دادو تک ریلی نکالی گئی جس میں عبدالحمید جمالی، محمد عرس میمن، […]