امریکہ میں تاریخ ساز عوامی تحریک کے دنیا پر اثرات!
یہ تمام تر صورتحال امریکی سماج میں آنے والی ایک تاریخی تبدیلی کی غمازی کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ امریکہ کا سماج مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکی صدر کی حلف برداری اور اقتدار کے پہلے ہفتے کے دوران اتنے بڑے پیمانے پر تحریکیں پہلے کبھی نہیں ابھریں
شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ
دسمبر میں بشار الاسد کی حامی قوتوں کے حلب پر دوبارہ قبضے نے، نہ صرف شام کی خانہ جنگی کو بلکہ خطے میں موجود بحران کو فیصلہ کن موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ لیکن آنے والے دنوں میں عالمی تعلقا ت پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے
ہزاروں انسانوں کی موت، لاکھوں افراد کی جسمانی معذوری اور بے گھر ی کی صورت میں اس جنگ کی قیمت ادا کی گئی ہے۔ حلب کا سقوط دراصل شام میں ہونے والی خونریزی کے انسانی المیے کا انجام ہے۔ یہ ایک قدیم شہر تھا جس کے مکین جدید تھے۔ جو بہت اعلیٰ انسانی اقدار کا نمونہ تھا جسے آگ اور خون کی دلدل میں اتار دیا گیا۔ جس کا خمیازہ آنے والی کئی نسلیں بھگتیں گی۔
پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون
تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی بہتات ہے وہاں ملک […]
شام میں جنگ بندی: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
تحریر: |حمید علی زادے, ترجمہ:ولید احمد خان| کل شام سورج غروب ہونے پر ایک مرتبہ پھر سے شام میں بڑی جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ لیکن اس کے شام، مشرق وسطی اور عالمی تعلقات پر کیا اثرات پڑیں گے؟
پابلو نرودا کے جنم دن پر ۔۔۔انتساب
(آج عظیم انقلابی شاعر پابلو نرودا کا جنم دن ہے۔ پابلو نرودا لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں12جولائی 1904ء کوپیدا ہوئے جبکہ23ستمبر 1973ء کو ان کی وفات ہوئی۔ پابلو نروداچلی کی کمیونسٹ پارٹی کے راہنما تھے۔ جب فوجی آمر پنوشے نے11ستمبر 1973ء(9/11)کو امریکی سامراج کی پشت پناہی سے وزیر اعظم الاندے اور ساتھیوں کو قتل […]