پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!
لیبیا: خانہ جنگی کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار سامراج ہے!
|تحریر: رابرٹو سارتی؛ ترجمہ: ولید خان| لیبیا خانہ جنگی میں ڈوبا ہوا ہے۔ جنرل ہفتار نے اقوام متحدہ کی منظور نظر قومی مفاہمتی حکومت (GNA) اور اس کے سربراہ صدر فیاض ال سیراج کا تختہ الٹنے کے لئے خونریز جنگ شروع کر رکھی ہے۔ حملے کا آغاز اسی دن کیا گیا جب 14 اپریل کو […]
افغان ثور انقلاب: حاصلات‘ اثرات اور ردِ انقلاب
|تحریر: عدنان خان| آج کے کارپوریٹ اور بورژوا میڈیا میں افغانستان کو دنیا میں مذہبی بنیاد پرستی، جہاد، طالبان، وارلارڈز اور منشیات کے مرکز کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ اگرچہ یہ بربریت افغانستان کے مظلوم عوام کو آج بھی تاراج کررہی ہے لیکن یہ ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا ۔ آج سے […]
’’فلاحی امداد‘‘ سے لے کر ملک گیر بجلی بندش تک: وینزویلا کُو میں ٹرمپ کا اگلا قدم کیا ہو گا؟
| تحریر: جارج مارٹن؛ ترجمہ: ولید خان| 23 فروری 2018ء کو وینزویلا سرحد پر ’’فلاحی امداد‘‘ کے نام پر اشتعال انگیزی کی ناکامی ٹرمپ کی جاری کو کوششوں کے لئے ایک بہت بڑا دھچکا ثابت ہوئی ہے۔ خود مقررہ صدر گوائیڈو، کولمبئین صدر ڈوکو اور امریکی نائب صدر پینس کے درمیان گرما گرم الزامات کا […]
وینزویلا میں جاری سامراجی کُو کے خلاف عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ
|ترجمہ: تصور ایوب| عالمی مارکسی رجحان(IMT)، امریکی سامراج کی جانب سے وینزویلا میں حالیہ کُو کی کوشش کو مسترد کرتا ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں انتہائی دیدہ دلیری سے وینزویلا میں صدر مادورو کی حکومت کو گرانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ […]
اداریہ ورکرنامہ:انقلاب وینزویلا پر امریکہ کا پھر سامراجی حملہ!
وینزویلا میں ہوگو شاویز کی قیادت میں برپا ہونے والا انقلاب ابھی بھی جاری ہے۔ عروج و زوال سے گزرتا ہوا بولیورین انقلاب کے نام سے جاری یہ عوامی طوفان گزشتہ دو دہائیوں سے جاری و ساری ہے اور بے تحاشا مشکلات اور رکاوٹوں کو عبور کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔ شاویز کی وفات […]
افغانستان: امریکی سامراج کی پسپائی اور طاقتوں کا بدلتا توازن
2001ء میں جب امریکی سامراج نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت اس کی کیفیت ایک طاقت کے نشے میں بد مست ہاتھی جیسی تھی جو اپنے مذموم مقاصد کے لیے کسی بھی خطے کو تاراج کرنے کے لیے تیار تھا۔ پاکستان سمیت تمام اتحادیوں کی کاسہ لیسی اور معاونت کے باوجود آج اس سامراج کی کیفیت ایک دم دبا کر بھاگتے ہوئے گیدڑ جیسی نظر آتی ہے
افغانستان: عالمی اور علاقائی سامراجیت کا خونی اکھاڑہ!
|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان گزشتہ 40 سالوں سے عالمی اور علاقائی سامراجیوں کے سامراجی عزائم کی وجہ سے ظلم و بربریت، وحشت، تباہی اور دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ وہاں ہر روز ظلم اور بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، جس میں ہمیشہ کی طرح مظلوم اور معصوم عوام برباد ہوتے […]
وسطی امریکی نقل مکانی کارواں کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی
|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| ہم عالمی مارکسی رجحان کے ال سلواڈور(بلوک پاپولر جووینل)، ہنڈوراس (ازکویرادا مارکسستا) اور میکسیکو (لاازکویرادا سوشلستا) کے کامریڈوں کی جانب سے ان ہزاروں تارکین وطن کے کاروان کے لئے مشترکہ یکجہتی کا پیغام شائع کر رہے ہیں جو وسطی امریکہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ (USA) کی جانب گامزن ہے۔ یہ تارکین […]
وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 4اگست کوشام 5:41پر صدر ماڈورو پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ ایک فوجی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس حملے میں صدر ماڈورو محفوظ رہے جبکہ نیشنل گارڈ کے سات ا ہلکارزخمی ہوئے ۔حملے کے بعد ٹی وی پر اپنے خطاب میں ماڈورو نے اس حملے کی […]