کینیڈا: ڈاک مزدوروں پر حملہ؛فوری یکجہتی کی اپیل!

تحریر: لیبر فائٹ بیک| کینیڈئن یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کے 50 ہزار ممبران 22 نومبر سے سلسلہ وار ہڑتالیں کر رہے ہیں۔ ٹروڈو کی لبرل حکومت نے ایک نام نہاد قانون ’کام پر واپسی‘ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس سے ہڑتالوں کا یہ سلسلہ غیر قانونی ہو جائے گا۔ ہر گزرتے دن کے […]

میٹرو کیش اینڈ کیری انتظامیہ کی مزدور دشمنی اور غنڈہ گردی کا احوال 

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان، میٹرو گروپ جرمنی کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ سنہ 2006ء سے پاکستان میں کام کر رہا ہے اور2011ء سے اب تک مقامی حبیب گروپ کے ساتھ شراکت داری میں ہے۔ چند روز قبل میٹرو حبیب ورکرز یونین پاکستان کے جنرل سیکرٹری، فاروق حسن کو گرفتاری […]

کشمیر: یونینز اور ایسوسی ایشنز پر پابندی کے کالے قانون کیخلاف جدوجہد کا اعلان

گزشتہ دنوں آزادکشمیر اسمبلی نے ایکٹ 1974ء جو کہ آئین کی حیثیت رکھتا ہے میں ترمیم کرتے ہوئے ایک وحشیانہ قانون نافذ کر دیا ہے جس کے مطابق ملازمین کی جملہ تنظیموں کی رجسٹریشن ختم کر دی ہے اور ہرقسم کے احتجاج اور ہڑتالوں کو غیر قانونی دے دیا گیا ہے

کوئٹہ: ’’آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن‘‘ کے نام سے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایپکا ’منیر بلوچ‘ گروپ سے مستعفی ہونے والے ملازمین نے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے محنت کش ساتھی عرصہ دراز سے ایپکا’منیر بلوچ‘ گروپ کے پلیٹ فارم سے ملازمین کے […]

ساؤتھ افریقہ: تباہ کن سماجی حالات میں نئی فیڈریشن کا قیام

تاسیسی کانگریس میں انتہائی ترقی پسندانہ ، ریڈیکل اور انقلابی منشور پیش کیا گیا ہے جس میں فیڈریشن میں ممبران کی جمہوریت، سوشلسٹ انقلاب کیلئے سرمایہ داری کی سیاسی اور عملی مخالفت، معدنیات، بینکاری، زراعت اور صنعتی شعبوں کو قومی تحویل میں لئے جانے کا عزم