شام میں جنگ بندی: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
تحریر: |حمید علی زادے, ترجمہ:ولید احمد خان| کل شام سورج غروب ہونے پر ایک مرتبہ پھر سے شام میں بڑی جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ لیکن اس کے شام، مشرق وسطی اور عالمی تعلقات پر کیا اثرات پڑیں گے؟
ترکی: شام کی دلدل میں دھنستا اردگان
تحریر: |فرانسسکو مرلی| ترجمہ: |انعم خان| ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے حزب مخالف جنگجوؤں کے ساتھ مشترکہ مہم جوئی کرتے ہوئے ، براہ راست فوجی مداخلت کے ذریعے سرحد پار شام میں ٹینک اور جنگی طیارے بھیجے ہیں، جس کا ہدف داعش کے قبضے میں موجود علاقوں اور خاص کر طرابلس جیسے اہم شہر […]
یہ بچہ کس کا بچہ ہے ۔۔۔ ابن انشا
(1) یہ بچہ کیسا بچہ ہے یہ بچہ کالا کالا سا یہ کالا سا مٹیالا سا یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ سوکھا سوکھا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کیسا بچہ ہے جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے نا اس کے تن پر […]
ترکی: ’’غیر منظم بغاوت‘‘ نے اردگان کو عارضی زندگی عطا کر دی !
اردوتحریر: |حمید علی زادے| ترجمہ: |ولید خان| ترکی کو ڈرامائی اور حیران کن واقعات نے جھنجھوڑ دیا جب مسلح فوج استنبول اور انقرہ کی سڑکوں پر نکل آئی۔ انہوں نے مرکزی ائرپورٹ اور شاہراہوں کو بند کر دیا جبکہ فضائیہ کے طیارے نیچی اڑان پر شہر کے اوپر منڈلاتے رہے۔ ایک بغاوت برپا تھی۔ باغی […]
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !
تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا 30 فیصد کھو چکی ہے۔ […]
یورپ اور ترکی معاہدہ، ایک شرمناک اقدام
تحریر: |جارج مارٹن| ترجمہ: |اسد پتافی| پچھلے مہینے یورپ اورترکی کے مابین ایک معاہدے پر عملدرآمد شروع کیا گیا۔اس کے تحت یونان کے ساحلوں کو موجود مہاجرین سے صاف کر دیا گیا امدادی تنظیموں اور ان کے کارکنوں کو علاقے سے نکال دیاگیا۔مہاجرین کو کیمپوں میں محصور کر دیا گیا جن کو بعد میں ترکی […]