پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون
تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی بہتات ہے وہاں ملک […]
دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟
تحریر: |آدم پال| سانحہ کوئٹہ نے ایک دفعہ پھر پورے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کو سوگوار کر دیا۔ جنون اور وحشت کے اس کھلواڑ میں اب تک ہزاروں معصوم لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل ہوں یا لاہور میں گلشن اقبال پارک میں عورتوں […]
امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست
تحریر: |جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| سوشل میڈیا اور ٹی وی پر خوفناک تصاویر کی نہ رکنے والی بھرمار چل رہی ہے: گاڑیوں کا پھٹ کر تباہ ہونا، نائٹ کلبوں میں قتل و غارت کی درندگی، قاتل پولیس اور پولیس کے قاتل۔ یہ سب کچھ وہی سرمایہ داری ہے جس کی لینن نے وضاحت کی […]
پابلو نرودا کے جنم دن پر ۔۔۔انتساب
(آج عظیم انقلابی شاعر پابلو نرودا کا جنم دن ہے۔ پابلو نرودا لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں12جولائی 1904ء کوپیدا ہوئے جبکہ23ستمبر 1973ء کو ان کی وفات ہوئی۔ پابلو نروداچلی کی کمیونسٹ پارٹی کے راہنما تھے۔ جب فوجی آمر پنوشے نے11ستمبر 1973ء(9/11)کو امریکی سامراج کی پشت پناہی سے وزیر اعظم الاندے اور ساتھیوں کو قتل […]
افغان مہاجرین: سامراجی جنگوں کی بربادی کے نشان
تحریر: |آدم پال| افغانستان میں سامراجی عزائم میں پسپائی کے بعد پاکستانی ریاست کے چہرے سے منافقانہ سفارتکاری کا نقاب اتر چکا ہے۔ تمام ریاستی اہلکار اب افغانستان کے محنت کشوں اور مہاجرین کے خلاف کھل کر اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ حکمران جواس دھرتی پر بوجھ ہیں اور یہاں بسنے والے […]
برنی: محنت کشوں کی عوامی سوشلسٹ پارٹی بناؤ!
تحریر:| ٹام ٹروٹیئر- جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| 10جون 2016ء To read this article in English, Click Here آخری سٹیٹ پرائمریز کے نتائج آ گئے ہیں اور حتمی نتائج کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔ میڈیا، ڈیموکریٹک پارٹی مشینری اور بڑے مالیاتی مفادات کی حمایت کے ساتھ، آنے والے صدارتی انتخابات میں پارٹی امیدوار کیلئے، ہیلری […]
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !
تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا 30 فیصد کھو چکی ہے۔ […]
یوم مئی 2016ء: محنت اور سرمائے کی جنگ، فتح ہمارا مقدر ہے!
تحریر: | آفتاب اشرف | سال 2016ء کا یومِ مئی دنیا کے تمام خطوں میں ایک ایسے عہد میں منایا جا ئے گا جب سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین بحران کے آٹھویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا یہ بحران […]
آخری حصہ: چی گویرا کون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کے مضمون کا چوتھا اور آخری حصہ پیش کیا جارہا ہے۔
حصہ اول: چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟
آج پوری دنیا میں انقلابی نوجوان، حریت پسند اور محنت کش چے گویرا کی 45ویں برسی منا رہے ہیں۔8اکتوبر1967ء کوCIAکی اطلاع پربولیویا کے 1800سے زائد سپاہیوں نے ’یورو روائن‘کے علاقے میں واقع چے گویرا کے گوریلا کیمپ کا محاصرہ کر لیا۔