دادو: یوم مئی 2019۔۔۔ ”شکاگو کے شہید مزدوروں کو لال سلام“

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، دادو| یوم مئی2019ء کے موقع پر دادو میں مختلف مزدور یونینز نے مل کر، ہائی ویز لیبر ہال سے ریلی نکالی جس میں واپڈا ہائیڈرو یونین، ہائی ویز لیبر یونین، پیرا میڈیکل سٹاف، پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن، رکشہ یونین، سب انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسو یوتھ الائنس […]

کراچی: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے احتجاج، ریلیاں اور جلسے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی کے محنت کشوں نے اپنے عالمی دن کے موقع کو غم و غصّے کے اظہار کے لیے بھرپور طریقے سے استعمال کیا۔ جہاں ایک طرف ٹریڈ یونین اشرافیہ نے این جی اوز کے ساتھ مل کر راویتی پروگرام کیے وہیں پر کئی اداروں کے ملازمین نے اپنی تکالیف کے […]

ڈیرہ غازی خان: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈیرہ غازی خان | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں مہنگائی، کم اجرتوں، نجکاری اور ٹھیکیداری کے خلاف ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ ڈیرہ غازی خان نے اس سیمینار میں شمولیت کی دعوت دینے کے لیے ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس، واپڈا ملازمین، […]

ملاکنڈ: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| ریڈ ورکرز فرنٹ کے جانب سے پورے پاکستان میں یوم مئی کے حوالے سے جلسے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ اسی طرح ملاکنڈ میں بھی دو ہفتے مسلسل کمپئین کے بعد یوم مئی کو 3 بجے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں دور دراز سے محنت کشوں اور […]

کامونکی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یومِ مئی پر جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکی| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی کے دن کامونکی بلدیہ ہال میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف جلسہ منعقد کیا گیاجس میں مختلف یونینز کے نمائندوں، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور مختلف اداروں […]

کوئٹہ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| یکم مئی یعنی مزدور ڈے کے موقع پر کوئٹہ میں احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور سیمینار کا شاندار انعقاد ہوا۔ مرکزی احتجاجی ریلی کا آغاز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ہوا جہاں پر مختلف ٹریڈیونینز کے محنت کش جمع ہونا شروع ہوئے۔ مختلف ٹریڈ یونینز کے محنت کشوں نے اپنے اپنے بینرز اور پلے […]

کراچی: نرسز دھرنے پر پولیس کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ مطالبات پورے کیے جائیں!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی میں جاری نرسز کے دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور کئی نرسز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ نرسز کے تمام مطالبات فی الفور پورے کیے جائیں۔ یہ واضح کرتا ہے کہ پیپلز […]

پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| یکم مئی 2019ء کے موقع پر ریلوے ورکرز یونین پشاور کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ نے بھرپور شرکت تھی۔ یہ ریلی صبح 11 بجے پشاور ریلوے سٹیشن سے نکلی اور پریس کلب پر ختم ہوئی۔ ریلی میں شریک مزدوروں نے ”سوشلسٹ […]

فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد میں یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے چوک کچہری بازار تا ضلع کونسل ہال تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد اورپاور لومز کے ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔ مذکورہ ریلی ریڈ ورکرز فرنٹ نے اپنے ”عام ہڑتال“ […]

راولاکوٹ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلی اور جلسۂ عام

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| شہدائے شکاگو کی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرنے اور آج کے عہد میں مزدور تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے ملک گیر عام ہڑتال کا بینر اور سرخ جھنڈے […]