لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: |عدیل زیدی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 14اگست کو لاہور پریس کلب کے سامنے نام نہاد آزادی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین’’جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے‘‘ کے نعرے بلند کرتے رہے۔ مظاہرے سے علی اوسط اور عدیل زیدی نے خطاب کرتے ہوئے […]

بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے ورکرز کی بہت بڑی کامیابی […]

فیصل آباد: ’’مزدوروں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 12اگست بروز جمعہ کو نوابانوالہ سیکٹر کے پاورلومز، ایمبرائڈری، ٹیکسٹائل اور ڈبلنگ کے مزدوروں کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مزدوروں کو درپیش مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ پروگرام کا آغاز بابو ولیم روزنے کیا اور ریڈورکر فرنٹ […]

مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

تحریر: |مقصود ہمدانی| حفاظتی ضابطے کا پہلا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی عمل یا ہنگامی صورت حال کبھی بھی کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ اس کو اگر عملی زندگی میں دیکھیں تو پوری دنیا میں کہیں بھی غریب مزدور و محنت کش کی زندگی کی پرواہ نہیں […]

پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پنجاب کے جنوبی علاقے مظفر گڑھ میں بڑے پیمانے پرکپاس کاشت کی جاتی ہے۔ کپاس بڑے پیمانے پر برآمد بھی کی جاتی ہے اور اس سے علاقے کے لوگوں کا ذریعہ معاش بھی وابستہ ہے۔ جہاں زمیندار کپاس سے پیسہ کماتاہے وہیں غریب کھیت […]

لاہور: ورلڈ کال ٹیلی کام میں ملازمین کی تنخواہیں چھ ماہ سے بند

رپورٹ: |RWFلاہور| ورلڈ کال میں کام کرنے والے محنت کشوں پر مینجمنٹ لگاتار حملے کرنے میں مصروف ہے۔ اکثریتی ملازمین کو پچھلے چھ تا سات مہینے سے تنخواہیں نہیں ملی۔ کئی لوگ پارٹ ٹائم کام کرنے پر مجبور ہیں لیکن ورلڈ کال کو اس آس پر نہیں چھوڑ رہے کہ شاید کچھ عرصہ بعد تنخواہ […]

کراچی: فتح علی کیمیکلز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف احتجاج کرنے پر مزدور برطرف

رپورٹ: |ورکر نامہ| فتح علی کیمیکلز میں مزدوروں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کے جرم میں فیکٹری ورکر کامران خان کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے کی جانے والی غیر قانونی کنسٹرکشن، جو کہ مزدوروں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے،کے خلاف احتجاج کے جرم میں کامران کو برطرف […]

ملتان: ریلوے مزدوروں کے رہائشی کوارٹرزکی حالت ناگفتہ بہ

رپورٹ:| RWF ملتان| ریل کا جو نظام انگریز بنا کر گئے تھے، اس میں نوآبادیاتی نفسیات کے حامل ہمارے نام نہاد آزادحکمرانوں نے رتی بھر بہتری نہیں کی۔ کبھی تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اپنے برطانوی آقاؤں کی یاد کو تازہ رکھنے کی خاطر یہ اس میں کوئی بہتری نہیں کرتے۔ یہ ایک مسلمہ […]

کوئٹہ: میٹرو پولیٹن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

رپورٹ: |RWFبلوچستان| میٹروپولیٹن کارپوریشن، کوئٹہ کے کنٹریکٹ ملازمین نے 30جون2016ء جمعرات کے دن تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے میونسپل کارپوریشن کوئٹہ کی عمارت کے سامنے سڑک بلاک کرکے موجودہ مئیر اور بلوچستان حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ان ملازمین کو پچھلے تین مہینے […]

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |تاشفین| مورخہ یکم جولائی 2016ء بروز جمعہ فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن کا موضوع عالمی تناظر تھا جس پر لیڈ آف مجاہد نے دی ۔ لیڈ آف میں مجاہد نے عالمی صورتحال […]