کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا مسائل کے حل کے لئے احتجاجی جلسہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گذشتہ روزپی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان( سی بی اے) کے زیرِاہتمام C&W کمپلیکس میں ایک احتجاجی جلسہ زیرِصدارت مرکزی صدر محمد قاسم خان منعقد ہوا۔ جلسے سے مرکزی کابینہ اور زونل نائب صدورکوئٹہ نے بھی خطاب کیا۔ جلسے سے مرکزی صدر محمد قاسم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
لودھراں: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاج
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بدھ کے روز سلور لائن ٹیکسٹائل مل لودھراں کے محنت کشوں نے مل کے گیٹ پر بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج کی قیادت ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے کی
کوئٹہ: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کا 17 اپریل کے لانگ مارچ کے لیے سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ہفتے کے روز 11 بجے فاطمہ جناح ٹی بی اینڈ چیسٹ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبہ بھر سے ضلعی اور صوبائی نمائندگان نے سیمینار اور احتجاجی مظاہرےمیں شرکت کی۔ سیمینار کا انعقاد 17 اپریل کو ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکمتِ عملی طے […]
گوجرانوالہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ایک نشست
|رپورٹ: صبغت وائیں| ساری دنیا میں آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جو کہ حقیقتاً محنت کش خواتین کا عالمی دن تھا۔ اسی سلسلے میں 12مارچ کو گوجرانوالہ میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے پلیٹ فارم سے محنت کش خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ چونکہ شرکا ء […]
کراچی: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
مورخہ 12 مارچ 2017ء بروز اتوارکو ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں50 سے زائد طلبہ، نرسز، محنت کشوں اور سیاسی کارکن شریک ہوئے۔ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض انعم پتافی نے ادا کیے
لاہور: خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 8مارچ کو ناصر باغ چوپال میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام پنچم کے تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت پنچم سے فائزہ رانا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) سے عدیل زیدی نے ادا کئے
کوئٹہ: خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
خواتین کے عالمی دن آٹھ مارچ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِاہتمام گزشتہ روز کوئٹہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں کرییٹیو انجینئرز ایسوسی ایشن، پشتون ایس ایف، پشتون پروگریسیورائٹرز کے دوستوں نے شرکت کی
کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت،سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں
کراچی: سندھ بھر کی نرسز کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال!
7 فروری منگل کے دن سندھ بھر کی میل؍ فی میل نرسز اور نرسنگ طالبات نے اپنے مسائل کے حل کی خاطر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا، جس میں کراچی پریس کلب کے سامنے 800 سے زائد سٹاف تین روزہ دھرنے میں شریک ہوا۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں موجود نرسزنے وہاں پر احتجاجی دھرنے دیئے
کوئٹہ: 2فروری؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی، ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی سیمینار
سیمینار میں مختلف مزدور یونینز اور طلبہ تنظیموں سے تعلق رکھنے وا لے 50 کے قریب افراد نے شرکت کی، جس میں واپڈا ہائیڈرو یونین، پاکستان ورکرز کنفیڈریشن، ریلوے محنت کش یونین، پی آئی اے جوائنٹ ایکش کمیٹی، ایریگیشن ایمپلائز یونین، پاکستان ورکرز فیڈریشن، ایپکا بی ڈی اے، بی ایس او اور پی ایس ایف کے عہدیدار شامل تھے