پشاور: ینگ ڈاکٹرز پر ریاستی تشدد مردہ باد! ’’اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور!
خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا
کوئٹہ :پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی، حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا 15 دن پر محیط احتجاج اور بھوک ہڑتال کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ گذشتہ روز شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب میں وزیراعلیٰ اور حکومتی کمیٹی کے نمائندے میر عبدالرحمان زہری، علاؤالدین کاکڑ اور پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ایکشن کمیٹی کے چیرمین طارق کدیزئی، قائم مقام صدر رحمت […]
کوئٹہ: پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا دھرنا جاری، صوبہ بھر میں احتجاجی کیمپ، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، بلوچستان کا دھرنا جو کہ 17 اپریل سے تا حال جاری ہے اور مظاہرین مستونگ روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ 15 مئی بروز پیر سے پیرامیڈیکس کے محنت کشوں نے صوبہ بھر کے تمام بڑے اضلاع میں جن میں خضدار، […]
ملتان: کڈنی سنٹر کی نجکاری کا مزدور دشمن فیصلہ، ملازمین سراپا احتجاج
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| بحران میں گرتی ہوئی پاکستانی معیشت ہر گزرتے لمحے محنت کش طبقے کا خون نچوڑتی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں کا بل یہاں کے عام لوگوں پر ڈال کر زندگی گزار رہا ہے۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کی جانب سے دیے جانے والے قرضوں کی پہلی شرط عوامی […]
فیصل آباد: ’’مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ سیمینار کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورزکر فرنٹ، فیصل آباد| 7مئی بروز اتوار نوابانوالہ سیکٹر فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام یوم مئی کے سلسلے میں ’’مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں پاور لومزاور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مزدوروں کے علاوہ طلبہ اور اساتذہ نے بھی شرکت […]
کراچی: لانڈھی میں برسوں بعد یومِ مزدور کی پروقار تقریب کا انعقاد
سب مسائل کے باوجود صبح سے ہی لانڈھی اور کورنگی کی مختلف فیکٹریوں کے محنت کشوں نے ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ کی طرف بڑھنا شروع کر دیا۔ سرخ پرچم تھامے ،لڑاکا نعرے لگاتے ہوئے یہ ریلیاں چلچلاتی دھوپ میں بھی نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتی رہیں
حیدرآباد: یومِ مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور مظاہرہ
|رپورٹ: صدام کھوسو| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی مختلف پروگرام اور تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) حیدرآباد کے کارکنان بھی کامریڈ صدام اور ڈاکٹر ہریش کمار کی قیادت میں ایک ریلی کی شکل میں حیدرآباد پریس کلب پر پہنچے جہاں […]
خضدار: محنت کشوں کے عالمی دن پر ریلیاں اور جلسہ
|رپورٹ: نوروز زہری| ملک کے دیگر شہروں کی طرح خضدار میں بھی یوم مئی انقلابی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف اداروں کے محنت کش ریلیوں کی شکل میں آزادی چوک جلسہ گاہ میں پہنچے۔ یوم مئی کے اس مرکزی جلسے سےمختلف ٹریڈ یونینز کے عہدیداران نے تقریر کی اور شہدا ئے شکاگو کو سرخ […]
کلورکوٹ: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی اور جلسہ
|رپورٹ: رانا بلال آذر| ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ فرنٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور بڑے بھرپور اور پرجوش انداز سے منایا گیا جس میں کلورکوٹ کی تمام یونینز ، محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ یوم مئی کے اس جلسے میں پروگریسو یوتھ فرنٹ، پنجاب ٹیچرز یونین، کلورکوٹ بار ایسوسی ایشن، […]
ملتان: یوم مئی پر محنت کشوں کے احتجاجی جلسے اور ریلیاں
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یوم مئی، مزدورں کے عالمی دن کے حوالے سے ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے شہر میں ہونے والے مختلف پروگراموں اور احتجاجی مظاہروں میں بھر پور مداخلت کی ،لیف لیٹ اورپوسٹرزتقسیم کئے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف احتجاجوں میں نعرے باز ی اورتقریر یں بھی کی۔ ریلوے […]