کوئٹہ: انقلابِ روس کے صد سالہ جشن کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد

انقلابِ روس کے صد سالہ جشن کے موقع پر ریڈورکرزفرنٹ(RWF) اور پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے سی اینڈڈبلیو کمپلیکس لیبر ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کا موضوع ’’انقلابِ روس کے سو سال اور عہدِحاضر کی مزدورتحریکیں‘‘

حب: انقلابِ روس کے سوسال؛ ’’بالشویک انقلاب اور قومی سوال‘‘ پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: فارس راج|  یونائیٹڈ لیبر فورم اور پروگریسیو یوتھ الائنس حب چوکی کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد بعنوان ’’ بالشویک انقلاب اور قومی سوال‘‘ مورخہ 12 نومبر بروز اتوار 5بجے شام، بمقام حب چوکی میں کیا گیا۔ کامریڈ یامین نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض سرانجام دیے۔ سیمینار کے پہلے مقرر ثناء بلوچ نے […]

کراچی: ’’1917ء کاروس اور2017ء کا پاکستان‘‘ بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

بالشویک انقلاب کی سالگرہ کو منانے کا مقصد بے داغ مارکسی نظریے اور بالشویزم کی عظیم روایات کو آج کے انقلابیوں اور طالب علموں کے سامنے پیش کرنا ہے تاکہ موجودہ صورت حال میں انقلابی جدوجہد کو آگے بڑھایا جاسکے

کشمیر: راولاکوٹ میں بالشویک انقلاب کی صد سالہ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 10نومبر بروز جمعہ راولاکوٹ میں ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام بالشویک انقلاب کی صد سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز کامریڈ غفار نے انقلابی ترانے کے […]

بونیر: انقلابِ روس کی صد سالہ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: وقار عالم| انقلابِ روس کے سو سال مکمل ہونے پر ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام پیر بابا بونیر میں اتوار کے روز ’انقلابِ روس کے سو سال اور عہدِ حاضر کی مزدور تحریکیں‘ کے موضوع ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ملحقہ علاقوں سے بڑی تعداد میں مزدورں، محنت […]

انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان

|تحریر: آدم پال| 1917ء کا انقلابِ روس انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ ہے۔ اس انقلاب کے بعدمحنت کش طبقے نے کرۂ ارض کے ایک وسیع حصے پرصدیوں سے رائج طبقاتی نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک مزدور ریاست قائم کی تھی۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا ہونے والے اس انقلاب نے […]

دیباچہ: انقلابِ روس کی تاریخ 

|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: اسد پتافی| 1917ء کے پہلے دوماہ میں روس پر ابھی رومانوف خاندان کی ہی بادشاہت تھی۔ صرف آٹھ ماہ بعد بالشویک اقتدار میں آ چکے تھے۔ سال کے آغاز پر بہت ہی کم لوگ ان کو جانتے تھے، اور جب وہ برسرِ اقتدار آئے تو ان کی قیادت پر ابھی بھی ریاست […]

محنت کش خواتین کی حالت زار

نام نہاد تیسری دنیا کی محنت کش خواتین کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو ان کا کہیں کوئی پرسان حال نہیں۔ ایک طرف معاشی یلغار ہے تو دوسری طرف سماجی بندھن۔ لیکن پاکستان میں جس طرح سے عورت نشانہ ستم ہے اس کی مثال ملنا ناممکن ہے

فیصلہ کن موڑ

تحریر: وی آئی لینن (یہ مضمون لینن نے 26جون 1917ء کو لکھا جب ردانقلابی عبوری حکومت بالشویک پارٹی کے خلاف کاروائیاں کرنے کی حکمت عملی ترتیب دے رہی تھی جس کی وجہ بالشویک پارٹی کی جنگ جاری رکھنے کی حکومتی پالیسی کی مخالفت اور عبوری حکومت کی عوامی مسائل کو حل کرنے کی تاریخی نااہلی […]