2025ء: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء بلاشبہ طلاطم خیز واقعات سے بھرپور ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا۔ یہ وہ سال تھا جس میں سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے تضادات پوری شدت کے ساتھ عالمی سطح پر پھٹ کر سامنے آئے۔ امریکی سامراج کا نسبتی زوال، امریکہ چین کے مابین تجارتی جنگ، روس یوکرین جنگ، […]

دنیا بھر میں ہونے والے سماجی دھماکے اور پیٹی بورژوا دانشوروں کی انقلاب دشمنی

|تحریر: آفتاب اشرف| 2011ء کی عرب بہار سے لے کر حال ہی میں نیپالی نوجوانوں کی انقلابی تحریک تک، پچھلی ڈیڑھ دہائی کی تاریخ سرمایہ دارانہ نظام کے عالمی نامیاتی بحران سے پیدا ہونے والی غربت، مہنگائی، بیروزگاری، جبری کٹوتیوں، لا علاجی اور دیگر معاشی، سماجی و سیاسی مسائل کیخلاف کرۂ ارض کے طول و […]

پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 5 اکتوبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی کال پر ایک روزہ کامیاب پہیہ جام وشٹر ڈاؤن ہڑتال نے حکمرانوں کے ایوانوں کو لرزہ کر رکھ دیا ہے۔ یہ دن کشمیری محنت کش عوام کی بنیادی مسائل کے حل کی جدوجہد کے حوالے سے تاریخی حیثیت حاصل کر چکا […]