راولاکوٹ:غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے مرکزی صدر کی گرفتاری کیخلاف احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے مرکزی صدر اعجاز شاہسوار کی گرفتار کے خلاف جمعے کے روز راولاکوٹ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں یونین کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر غیر جریدہ فنی ملازمین برقیات پونچھ کے صدر […]
راولاکوٹ: محکمہ برقیات کے ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف ہڑتال
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| راولاکوٹ محکمہ برقیات کے محنت کشوں کی محکمہ کے اعلیٰ آفیسران کی طرف سے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال ایک ہفتہ سے جاری ہے۔ ملازمین کے جائز مطالبات کے حل کے لیے حکومت اور محکمہ برقیات کے اعلیٰ آفیسران کو ایک ہفتہ کا وقت دیا گیا […]
راولاکوٹ: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور جلسہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| راولاکوٹ میں یکم مئی کو RWF اور PYA کی جانب سے اجتماعی ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز احاطہ کچہری سے ہوا۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، ٹھیکیداری، سرمایہ داری کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔ ریلی سے شرکا نے خطاب […]
راولاکوٹ: عالمی یوم مزدور پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی
|رپورٹ: یاسر ارشاد| عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ( RWF)کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کے ساتھ پروگریسو یوتھ الائنس(PYA )کے نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ ریلی کا آغاز ضلع کچہری سے ہوا اور شرکاء پرجوش نعرے بازی کرتے ہوئے پائلٹ ہائی سکول کے گیٹ […]
راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: | مرکزی بیوروPYA| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل مارکسی سکول، سمر 2016ء مورخہ 5، 6 اور 7 اگست کو راولاکوٹ، کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 104نوجوان اور محنت کش 4اگست کو راولاکوٹ پہنچے۔ سکول مجموعی طور پر چھ سیشنز پر مشتمل تھا۔