کوئٹہ: بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، ڈگریاں جلا ڈالی، کئی گرفتار

|منجانب: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنے کے وجوہات بتاتے ہوئے ایک بیروزگار ڈاکٹر ولی خان نے کہا کہ احتجای مظاہرے اور دھرنے کا مقصد ہمارے اوپر پچھلے چار سالوں سے […]

کوئٹہ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| یکم مئی یعنی مزدور ڈے کے موقع پر کوئٹہ میں احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور سیمینار کا شاندار انعقاد ہوا۔ مرکزی احتجاجی ریلی کا آغاز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ہوا جہاں پر مختلف ٹریڈیونینز کے محنت کش جمع ہونا شروع ہوئے۔ مختلف ٹریڈ یونینز کے محنت کشوں نے اپنے اپنے بینرز اور پلے […]

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کنٹریکٹ اور پروجیکٹ ملازمین کے ریگولررائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کے قریب محنت کشوں نے شرکت کی جنہوں نے مختلف نعروں پر مبنی پلے کارڈز اور بینرز […]

کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور اپ گریڈیشن کے لیے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے صوبائی صدر نصیر احمد کاکڑ کی صدارت میں احتجاجی ریلی نکالی جوکہ مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی ۔ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اْٹھائے ہوئے تھے جن […]