کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال جاری!

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے محنت کشوں کا اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ اکتیسویں روز بھی جاری رہا، جس میں بلوچستان بھر کے کونے کونے سے آئے ہوئے فارماسسٹس نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ جبکہ مرکزی سطح پر پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن ریفارمرز پنجاب کے […]

کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(BRC) کے اساتذہ کی گذشتہ 11 دن سے جاری ہڑتال کامیاب اور تمام مطالبات منظور کر لئے گئے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) کے اساتذہ نے اپنی تنخواہوں میں 75% ریذیڈنشل الاؤنس کی کٹوتی اور 2005ء ایکٹ جو کہ ان اداروں کو پرائیویٹائزکرنے کے حوالے سے تھا، […]

کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ولی خان| مورخہ 12نومبر بروز ہفتہ پریس کلب کوئٹہ میں انقلابِ روس کی 99 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA ) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کراچی سے آئے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے رہنما پارس جان نے […]

کوئٹہ: اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین(سی بی اے) کا افسر شاہی کے خلاف احتجاج کا تیسرا روز

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| اتحاد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لیبر یونین (سی بی اے) کے عہدیداران اور دیگر محنت کش مئیر اور دیگر افسران کے ملازمین کے ساتھ ناروا رویے اور سلوک کے خلاف کوئٹہ میٹرو پولیٹن آفس میں تین روز سے سراپا احتجاج ہیں۔ مذکورہ یونین کے محنت کشوں کا کہنا ہے کہ ایک نام نہاد […]

کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن کے محنت کشوں کی ہڑتال جاری، مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں تا دم مرگ بھوک ہڑتال پر جانے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| فارماسسٹس ایسوسی ایشن کے محنت کشوں کی جاری ہڑتال کو آج اکیس دن مکمل ہوگئے ہیں مگر تا حال حکومت کی جانب سے ان کے مطالبات منظور نہیں کئے گئے۔ صوبائی حکومت اور کرپٹ افسر شاہی سمیت کوئی بھی اُن کے مطالبات کو سننے کو تیار نہیں ہے۔ واضح رہے […]

کوئٹہ: بی ایس او پجار کی مرکزی آرگنائزر ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف مذمتی پریس کانفرنس

|رپورٹ: بلاول بلوچ| بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر گذشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب میں مذمتی پریس کانفرنس کی گئی جس میں میڈیا کے مختلف نمائندے موجود تھے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات […]

کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا اپنے بنیادی حقوق اور مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے 29اکتوپر بروز ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ احتجاجی مظاہرین میں کوئٹہ کے تمام […]

کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری؛ کل احتجاج کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن، بلوچستان کے زیراہتمام فارماسسٹس اور ڈرگ انسپکٹرز کا بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فارماسسٹس ایسو سی ایشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ فارماسسٹس کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے تمام […]

کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے لئے جدوجہد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کش ڈیلی ویجز پرکام کر رہے ہیں۔ ان محنت کشوں کی کم از کم مدت ملازمت 7سال ہے۔ ان میں سے کئی محنت کشوں کی مدت ملازمت بیس سال ہو چکی ہے مگر وہ ابھی بھی ڈیلی ویجز پر […]