کامونکی: تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مہم جاری

رپورٹ: | گل زادہ صافی | تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی جانب سے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں احتجاجی مہم جاری ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) تحصیل کامونکی کی قیادت حکومت کی اس عوام دشمن پالیسی کیخلاف تمام اساتذہ کو متحرک کر رہی ہے اور اس سلسلے میں تمام اداروں میں […]

گوجرانوالہ: سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی سیمینار

رپورٹ: |گل زادہ صافی| مورخہ 26 اپریل بروز پیرکو پنجاب بھر کے سرکاری سکولز کی نجکاری کے خلاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول موڑ ایمن آباد میں پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

کامونکی: پنجاب ٹیچرز یونین کا نجکاری کیخلاف احتجاجی اجلاس

رپورٹ: | گل زادہ صافی | 18اپریل بروز سوموار پنجاب ٹیچرزیونین کے زیر اہتمام تحصیل کامونکی کے 50سے زائد پرائمری اسکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن (PEF) کے حوالے کرنے کیخلاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فار گرلز، حبیب پورہ میں منعقدہ احتجاجی پروگرام سے پنجاب ٹیچر یونین(PTU) گوجرانوالہ کے ضلعی صدر ملک ادریس، تحصیل صدر ملک محمد […]