کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے سیکیورٹی پابندیوں، گرفتاریوں اور اظہار […]

گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

|تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب، ہنزہ| کرہ ارض پر کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں سرمایہ دارانہ نظام کی زوال پذیری سماجی انتشار، بھوک، غربت، جہالت اور اخلاقی پستی کا سبب نہ بن رہی ہو۔ ایسی صورتحال میں محنت کش طبقہ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے بارہا روایتی سیاسی پارٹیوں کو ٹھوکر مار کر تاریخ کے میدان […]

انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی

[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور لمپن پرولتاریہ میں بنیادیں موجودہیں۔ […]

کویت: ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے

[رپورٹ: حمید علی زادے] 21اکتوبر، بروز اتوار تقریباً 150000سے زیادہ لوگ، جو کہ کویت کی آبادی کا 5فیصد جبکہ کل کویتی شہریوں کا 15فیصد بنتا ہے، احتجاج کرتے ہوئے دارلحکومت (کویت سٹی) کی سڑکوں پر امڈ آئے۔

تہران میں ایک بار پھر عوامی مظاہرے

[رپورٹ:حمید علی زادے] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔