پی آئی اے سے مزید 74 ملازمین برخاست۔۔سرمایہ دارانہ ریاست کی مزدور کش پالیسیوں میں تیزی!
پی ٹی ڈی سی ہوٹلز کی نجکاری نامنظور!
ایک طرف تبدیلی سرکار ملک میں سیاحت کے فروغ اور سیاحت سے زرمبادلہ کمانے کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے اور وزیر اعظم یہ بتاتا نہیں تھکتا کہ پاکستان میں سیاحت سے کتنا پیسہ کمایا جاسکتا ہے مگر دوسری جانب پی ٹی ڈی سی موٹلز کی نجکاری کا اقدام اس سب کی نفی اور حکومتی عزائم کا پردہ چاک کرتا ہے۔
لاہور: ریل مزدوروں کا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں شاندار احتجاجی جلسہ!
ریل مزدوروں کے بنیادی مطالبات میں تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ، نجکاری اور جبری چھانٹیوں کا خاتمہ، ٹیکنیکل الاؤنس کا حصول، سکیل اپ گریڈیشن اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی شامل ہیں۔ جلسے کے آخر میں اعلان کیا گیا کہ اگر 5 اگست تک مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پورے ملک میں ریل کا پہیہ جام کر دیا جائے گا۔
پاکستان: 3500 پی آئی اے ملازمین پر برخاستگی کا شب خون۔۔ پی آئی اے کی نجکاری نامنظور!
پی آئی اے میں جبری برطرفیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے اور پی آئی اے ملازمین کاروزگار چھینا جار ہا ہے۔ کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ بحال نہیں کئے جا رہے اور انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
پاکستان اسٹیل ملزپر نجکاری حملہ۔۔ مزدور دشمن حکومت کا 8 ہزار محنت کشوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کا حکمران طبقہ کرونا وبا کی آڑ میں سینکڑوں مزدوروں کو بیروزگار اور ان سے جڑے ہزاروں افراد کو بھوک اور بیماری سے مرنے کے لیے چھوڑ رہا ہے۔