اٹلی: گلے سڑے نظام کا لامتناہی بحران

اطالوی سیاسی بحران نئے پیچ و خم کے ساتھ اورزیادہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہ کہنا درست ہو گا کہ یہ نئی صورتحال بالکل غیر متوقع ہے اور اس کی صرف پارلیمانی سیاسی گٹھ جوڑ کے آئینے میں تشریح نہیں کی جا سکتی۔

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے […]

اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

سیاسی افق پر موجود بازاری سیاست سے اکتائے ہوئے لوگ حقیقی مسائل پر گفتگو کا آغاز کریں گے تو ناگزیر طور پر ایک ہی نتیجہ اخذ کریں گے کہ یہ نظام اور اس کے رکھوالے ان کے دشمن ہیں اور ان کیخلاف کھلی طبقاتی جنگ کا آغاز کرنے کی ضرورت ہے

سعودی عرب: گہرے ہوتے بحران میں بکھرتا شاہی خاندان

|تحریر: ولید خان| (نوٹ: یہ تحریر ہفتے کی رات ولی عہد محمد بن سلمان کی تطہیری مہم کے شروع کرنے سے پہلے لکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن کے نام پر اس تطہیری مہم میں اب تک تقریباً دو درجن سابق وزیر، چار حاضر سروس وزیر اور گیارہ شہزادوں کو گرفتار کر لیا […]

پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!

|تحریر: راشد خالد| خواجہ آصف کے امریکہ میں بنیاد پرست دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے بعد پاکستان میں سیاسی منظرنامے میں نئی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی ایک تقریب میں ان دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کو نہ صرف واضح […]

اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

پاکستان کی ریاست کا بحران انتہاؤں کو پہنچتا چلا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف سامراجی قوتوں کو خوش رکھنے کی پالیسی نے خود ریاست کو متعدد دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اب یہ مختلف دھڑے اپنے سامراجی سرپرستوں کی آشیر باد سے ایک دوسرے پر برتری لیجانے کی ہر ممکن […]

پاکستان: سرمایہ داری کی کمزور کڑی

یہ تمام سماجی، معاشی اور سیاسی بحران آخر میں پھٹ کر ایک بڑی انقلابی تحریک پیدا کرنے کی طرف جائیں گے۔ یہ تحریک اپنے پھیلاؤ اور شدت میں ماضی کی تمام تحریکوں کو گہنا دے گی۔ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کے اس ممکنہ تحریک کے سامنے 69-1968ء کی تحریک بھی ہیچ نظر آئے گی

جاپان: قبل از وقت انتخابات کا اعلان، گہرا ہوتا سیاسی بحران

|تحریر: ہنری ولفسن، جاپان ترجمہ: انعم خان| اس وقت جب، میڈیا ٹوکیو میں ہونے والی حالیہ سیاسی تبدیلیوں پر چپ سادھے ہوئے ہے، عالمی سرمایہ دار طبقے کے سنجیدہ جرائد جاپان کی اس صورتحال کو حقیقی سیاسی زلزلہ قرار دے رہے ہیں۔ 25 ستمبر، سوموار کے دن وزیر اعظم شن زوے ایبے نے ایک پریس […]

جنوبی افریقہ: سندیسو مگاکا کا قتل اور افریقن نیشنل کانگریس میں جاری خانہ جنگی

افریقن نیشنل کانگریس یوتھ لیگ(ANCYL) کے سابق سیکرٹری جنرل سندیسو مگاکا کے قتل پر پورے ملک میں غم و غصے اور نفرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کے قتل کا تعلق افریقن نیشنل کانگریس(ANC) میں مقامی سطح پر اندرونی لڑائیوں سے جڑا ہوا ہے لیکن یہ واقعہ پارٹی کی عمومی صورتحال کی درست عکاسی ہے