نوجوان: یہ چنگاری پھر بھڑکے گی
تحریر: |ماہ بلوص اسد| موجودہ عہد عالمی سطح پر بظاہر نظریاتی جمود کا شکار نظر آ رہا ہے جس کو دیکھنے سے یوں لگتا ہے کہ کوئی نئی سوچ، طرزِ فکر اور انسانیت کو آگے کی جانب لے جانے والی بصیرت منظر عام پر موجود نہیں جبکہ حالاتِ زندگی دن بدن مشکل ہوتے جا رہے […]
پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق
تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور حکمران طبقے کے تمام حصے […]
کرپشن کا حمام
تحریر: |راشد خالد| پانامہ لیکس کے منظرعام پر آتے ہی عالمی سطح پر ایک سیاسی ہیجان کی سی کیفیت بن گئی ہے۔ ہر طرف حکمرانوں اور سرمایہ داروں کی آف شور کمپنیوں اور آف شور اثاثوں پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے۔ پانامہ لیکس نے کئی ملکوں کی سیاسی اشرافیہ کی اس پس پردہ […]
دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد
رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 20 مئی بروز جمعہ کو پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو ’’پاکستان کی تاریخ‘‘ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بارہ افراد نے شرکت کی۔ خالد جمالی نے برصغیر کی تقسیم سے بحث کا آغاز کیا اور بتایا کہ کس طرح ایک انقلابی بغاوت کی […]
پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور
تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات کے لیے دکھ، تکلیف اور […]
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔
[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور دو ٹوک وجہ یہ ہے […]
بجٹ کی درندگی
[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا بجٹ سفاک حکمرانوں کی جانب […]
لوڈشیڈنگ کا اندھیر
[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی اپنی صورت دکھانے آتی ہے۔ […]
نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا
[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر مشتمل اسمبلیاں تشکیل پا رہی […]
پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے
[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔