بلوچستان کے سلگتے زخم

|تحریر: بلاول بلوچ| 17دسمبر 2017ء کا دن اس ملک میں ایک ’نئے‘ یوم سیاہ کے طور پر یاد کیا جائے گا مگر مملکت خداداد کی تاریخ میں کوئی بھی دن یہاں کے عام عوام کے لیے خوشی کا دن نہیں رہا۔ تین سال پہلے 16دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور کا واقعہ اور اس طرح […]

فیصل آباد: پاور لومز کی بندش اور مالکان کی سازشیں

اصل مسئلہ سخت مقابلے بازی کی فضا میں اپنی گرتی ہوئی شرح منافع کو برقرار رکھنے اور اس میں اضافہ کرنے کا ہے۔ اس مقصد کے لئے پیداواری لاگت کم کرنا ضروری ہے اور مالکان کے پاس اس سلسلے میں واحد قابلِ عمل آپشن محنت کشوں پرشدید معاشی حملے(خصوصاً اجرتوں میں کٹوتی) کا ہے

پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟

ریاست کا بحران تیزی سے شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ معیشت، سیاست سمیت سماج کے ہر حصے کا بحران انتہاؤں کے قریب پہنچ رہا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بہت سی مقداری تبدیلیاں اب ایک معیاری تبدیلی کی جانب بڑھ رہی ہیں

کشمیر: آزادی کی تحریک خطے کے انقلابات کی چنگاری بنے گی!

کشمیر کی موجودہ بغاوت کا جائزہ لیا جائے تو اس میں قوم پرستی یا قومی علیحدگی کے ساتھ مذہبی بنیاد پرستی کے عناصر نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہ ایک حقیقی آزادی کی تحریک ہے جو ہر قسم کے قومی و ریاستی جبر کے ساتھ سرمایہ دارانہ استحصال ولوٹ مار اور بیروزگاری سمیت تمام بنیادی مسائل سے آزادی کے لئے جدوجہد ہے

افغانستان: سامراجی جبر اور مفلوک الحال عوام!

|تحریر :رزاق غورزنگ| ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنی پالیسی کافی غوروخوض کے بعد جاری کی۔ اپنے خطاب میں اس نے افغانستان کے بارے میں انتہائی اہم اور بنیادی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارا کام ملک کو تعمیر کرنا نہیں بلکہ دہشت گردوں کو مارنا ہے۔ ہم اب امریکی […]

پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!

|تحریر: راشد خالد| خواجہ آصف کے امریکہ میں بنیاد پرست دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے بعد پاکستان میں سیاسی منظرنامے میں نئی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی ایک تقریب میں ان دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کو نہ صرف واضح […]

اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

پاکستان کی ریاست کا بحران انتہاؤں کو پہنچتا چلا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف سامراجی قوتوں کو خوش رکھنے کی پالیسی نے خود ریاست کو متعدد دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اب یہ مختلف دھڑے اپنے سامراجی سرپرستوں کی آشیر باد سے ایک دوسرے پر برتری لیجانے کی ہر ممکن […]

پاکستان: سرمایہ داری کی کمزور کڑی

یہ تمام سماجی، معاشی اور سیاسی بحران آخر میں پھٹ کر ایک بڑی انقلابی تحریک پیدا کرنے کی طرف جائیں گے۔ یہ تحریک اپنے پھیلاؤ اور شدت میں ماضی کی تمام تحریکوں کو گہنا دے گی۔ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کے اس ممکنہ تحریک کے سامنے 69-1968ء کی تحریک بھی ہیچ نظر آئے گی