پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!
|تحریر: آدم پال| نومبر کے آغاز پر عوام دشمن حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد مہنگائی کی ایک اور بہت بڑی […]
بنیاد پرستی کی نورا کشتی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ
|تحریر: علی برکت بلوچ| اگر کوئی محکوم قوم یا محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے حقوق اور وسائل کے تحفظ کی بات کریں تو ان پر آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی دی جاتی ہے اور وہ غدار بن جاتے ہیں ۔ اسی چیف جسٹس نے مزدور یونینوں پر پابندی لگانے کا بھی […]
بوریوالہ: ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ ، سیمینار کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| اتوار 21 اکتوبر 2018ء کو بورے والا میں ’’پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ابتداء یاسر ارشاد کی لیڈ آف سے ہوئی۔ انہوں نے غلام داری سے جاگیرداری اور پھر سرمایہ داری کی جانب معاشی نظاموں کے ارتقاء سے بحث […]
پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!
|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کو ہمیشہ کی طرح تحفظ […]
کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے حوالے سے 11اکتوبر بروزجمعرات کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جس میں اْنہوں نے اپنے مطالبات کے حوالے سے مختلف بینرز بھی آویزاں کیے۔ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر […]
’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!
|تحریر:آفتاب اشرف| نام نہاد تبدیلی حکومت کے معاشی شعبدہ باز اسد عمر نے 18ستمبر کو قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا۔ توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے کی اس نمائندہ حکومت نے قومی معیشت کی زبوں حالی کا رونا روتے ہوئے نوید سنائی کہ چونکہ ملک […]
اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج
رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ (بلو چستان) اتھل جو کہ بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کا اہم شہر ہے جہاں پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ تین دنوں سے اتھل میں بجلی کے کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی، اور کے الیکٹرک کی انتظامیہ بجلی کی فراہمی […]
اداریہ ورکر نامہ: مزدور کی اجرت میں اضافہ کیسے ممکن ہے؟
مہنگائی میں بد ترین اضافہ ہو چکا ہے اور اشیائے ضرورت کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ملکی کرنسی کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو رہی ہے ۔ سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو چکا ہے جس سے واضح ہے کہ محنت کشوں کی قوت خرید میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی […]
200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!
|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے […]
خیرات اور ڈیم
|تحریر: صبغت وائیں| مجرم ہمیشہ قانون سے ایک قدم آگے کی سوچتا ہے۔ کیوں کہ اس کے سامنے پچھلا سارا ریکارڈ ہوتا ہے۔ باہر کے ملکوں میں ٹیکس بچانے کے لیے سرمایہ داروں کو وکیل مشورہ دے کر ٹرسٹ بنوا دیتے ہیں۔ یا ’’خیرات‘‘ کے ادارے بنوا کر ٹیکس بچایا جاتا ہے۔این جی اوز والوں […]