کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!
کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟
جیمز کونولی اور ایسٹر بغاوت
جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم
|تحریر: آصف لاشاری | محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیاجس میں عورتوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گوکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں کی مختلف پرتوں سے تعلق […]
بلوچستان کے مخدوش حالات اور جدوجہد کا راستہ
|تحریر: زلمی پاسون| روس کے اندر مظلوم قومیتوں کے حوالے سے لینن کا ایک مشہور قول ہے کہ’’روس مظلوم قومیتوں کا جیل خانہ ہے‘‘۔ آج کے اس دور میں لینن کا یہ قول پاکستان پر سوفیصد درست لاگو ہوتا ہے۔گو کہ ہم ہر جگہ پر سنتے ہیں کہ پاکستان ایک قوم نہیں بن سکی ہے […]
سندھ کی بیداری!
|تحریر: خالد جمالی| گزشتہ کچھ ہفتوں سے سندھ میں ایک طویل عرصے کے سیاسی سکتے کے بعد بڑی ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے۔ خاص طور پر وائس آف مسنگ پر سنز کی طرف سے کراچی پریس کلب پر لگائے گئے تین روزہ احتجاجی کیمپ پر پولیس، رینجرز اور سول کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد […]
علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟
|تحریر: ورکر نامہ| تین جون کی شام وانا، جنوبی وزیرستان میں علی وزیر کے گھر عوام کے اکٹھ پر مسلح افراد کا حملہ قابل مذمت ہے جو واضح کرتا ہے کہ طالبان ابھی بھی ان علاقوں میں موجود ہیں اور ان کے خاتمے کا واویلا صرف جھوٹ کا پلندہ تھا۔ ضربِ عضب اور ردالفساد کی […]
اسرائیل کے ستر سال مکمل؛ سامراجیوں کا خون آشام جشن
پیر کے دن ایک طرف یروشلم میں نئے امریکی سفارت خانے کے افتتاح کا تماشا چل رہا تھا جبکہ اسی وقت دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی سنائپرز نے 59 فلسطینی مظاہرین کو قتل اور 2700 سے زائد کو زخمی کر دیا
کشمیر: ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا!
تحریر: یاسر ارشاد گزشتہ سات دہائیوں سے پاک و ہند دشمنی کو زندہ رکھنے کے لیے کشمیر کو تقسیم کرنے والی سرحد جسے کنٹرول لائن کہا جاتا ہے، کے آر پار بسنے والے غریب کشمیریوں کے خون کو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔ کنٹرول لائن پر پاک و ہندفوج کے مابین ہونے والی […]