کلورکوٹ: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی
رپورٹ : |بلال آذر| مورخہ 15جون بروز بدھ کو کلورکوٹ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز دھوبی چوک کلورکوٹ سے ہوا اور واپڈا آفس کے سامنے اختتام پذیر ہو ئی۔ رانا ابو ہریرہ نے ریلی کی قیادت کی، اس موقع پر کلورکوٹ میں مکمل شڑ ڈاؤن […]
بجٹ کی درندگی
[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا بجٹ سفاک حکمرانوں کی جانب […]
لوڈشیڈنگ کا اندھیر
[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی اپنی صورت دکھانے آتی ہے۔ […]
نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا
[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر مشتمل اسمبلیاں تشکیل پا رہی […]
کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟
تحریر:پارس جان:- بھلے دنوں کی بات ہے کہ جب کراچی پر امن سماجی سرگرمی سے بھرپور، خوشگوار انسانی جذبوں سے آراستہ ،مختلف قومیتوں، زبانوں اور نسلوں کے ہم آہنگ امتزاج سے سرشار خوبصورت اور پروقار شہر ہوا کرتا تھا۔