لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

رپورٹ:|RWF ، لاہور| آج مورخہ 14 مئی 2016ء کو پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) نے اسمبلی ہال کے سامنے چیرنگ کراس پر احتجاجی دھرنادیا ہوا ہے۔ اس دھرنے میں پورے پنجاب کے تمام اضلاع سے اساتذہ شریک ہیں اور سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بھر سے اساتذہ دھرنے میں شرکت کے […]

لاہور: یومِ مئی پر شیرِ بنگال لیبر کالونی میں تقریب

رپورٹ:| ولید خان | یومِ مئی کے حوالے سے شیرِ بنگال لیبر کالونی میں مزدوروں کے تعاون سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)کی زیرِ اہتمام جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف فیکٹریوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض جاوید کھوکھر نے سر انجام دئے جبکہ مقررین میں ریڈ ورکرز فرنٹ( RWF) کے […]

لاہور:یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں ایلن ووڈز کا ’’فلسفہ اور جدید سائنس‘‘ پر لیکچر

رپورٹ: |عالمی ماکسی رجحان پاکستان| 17مارچ2016ء 17مارچ کو تین بجے ایلن ووڈزنے طلبا کی ایک وسیع تعداد سے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور کے آڈیٹوریم میں خطاب کیا۔ ایلن نے نصف گھنٹے کے لیکچر میں مارکسزم کے بنیادی فلسفے اور اس کے جدید سائنس سے تعلق پر روشنی ڈالی۔اس کے خطاب کے اختتام پر ہال […]

لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: عدیل زیدی 10 اپریل 2016 ء بروز اتوار، لاہورمیں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA ) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا ۔پہلے سیشن کا عنوان ’’بالشوازم: راہِ انقلاب‘‘تھا۔سیشن کوچیئر فرحان […]

لاہور: بلوچستان میں طالبعلم راہنماکامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

رپورٹ: ( زین العابدین ) پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) لاہور کی جانب سے کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج سہہ پہر لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی اور رجعتی قوتوں کے اس […]

لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ آج اسی پنجاب اسمبلی کے […]