کراچی: پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 8 فروری 2019ء کو پورٹ قاسم کراچی کے ڈاک ورکرز کے پریس کلب کراچی پر جاری احتجاجی دھرنے کو 137 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ اس عرصے میں وقتاً فوقتاً ریلیاں بھی نکالی گئیں اور صوبائی حکومت نے مزدوروں پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ 8 فروری کو بھی احتجاجی ریلی […]
کراچی: انقلابِ روس کی 101ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کی جانب سے 18 نومبر بروز اتوار، روس کے بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر’’موجودہ عہد میں خواتین اور نوجوانوں کے لیے اسباق‘‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض علی اوسط نے ادا کیے۔ تقریب […]
کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کروائی […]
کراچی: 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پورٹ قاسم کے ڈاک ورکرز کا احتجاجی دھرنا
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| گزشتہ کئی دنوں سے پورٹ قاسم کے 400 سے زائد ورکرز کراچی پریس کلب پر 9 ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مسلسل دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ قاسم پورٹ پر برتھ نمبر 3 اور 4 کو چائنیز کمپنی کو ٹھیکے پر دیا گیا تھا، جس کے بعد کمپنی […]
اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج
رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ (بلو چستان) اتھل جو کہ بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کا اہم شہر ہے جہاں پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ تین دنوں سے اتھل میں بجلی کے کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی، اور کے الیکٹرک کی انتظامیہ بجلی کی فراہمی […]
میٹرو کیش اینڈ کیری انتظامیہ کی مزدور دشمنی اور غنڈہ گردی کا احوال
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان، میٹرو گروپ جرمنی کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ سنہ 2006ء سے پاکستان میں کام کر رہا ہے اور2011ء سے اب تک مقامی حبیب گروپ کے ساتھ شراکت داری میں ہے۔ چند روز قبل میٹرو حبیب ورکرز یونین پاکستان کے جنرل سیکرٹری، فاروق حسن کو گرفتاری […]
کراچی: گرمی سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کو نیشنلائز کرو!
گرمی کی شدت سے ہلاک ہونے والے تمام افراد انتہائی غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دولت مند افراد شدید گرمی میں بھی ٹائی اور گرم سوٹ پہنے ہوئے نظر آتے ہیں
کراچی: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسے کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| ریڈ ورکرز فرنٹ اور جنرل ٹائرز ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کورنگی انڈسٹریل ایریا لیبر یوتھ، تھل انجینئرنگ، پکسار، مشین ٹول فیکٹری اور دیگر اداروں سے ٹریڈ یونین رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ ریلی کا […]
کراچی: سپر کیمیکلز کے محنت کشوں کے لئے جنرل ٹائرزیونین کا یکجہتی مارچ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع سپر کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں محنت کشوں نے سپر کیمیکلز آواز لیبر یونین کے نام سے ایک یونین بنائی ہوئی ہے۔ لیکن ادارے کی انتظامیہ نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے اس یونین کے خلاف NIRC سے سٹے آرڈر حاصل کر لیا ہے اور لیبر […]
کراچی: پشتون تحفظ تحریک کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ قتل کے بعد سے شروع ہونے والی پشتون تحفظ تحریک نے مورخہ 20مارچ بروز منگل کے دن ،بوقت 4بجے شام کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیا،جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آج کے مظاہرے کا مقصد نقیب اللہ قتل کے بعد پشتون تحفظ […]