گوجرانوالہ: نجی سکولوں کے اساتذہ کا یونین سازی کے لئے اجلاس

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں چیف جسٹس کی جانب سے بڑے بڑے نجی سکولوں کو فیس کم کرنے کا حکم ملنے کے بعد نجی سکولوں کی جانب سے، جن میں روٹس سکول سرِ فہرست ہے، ٹیچرز کی جبری بر طرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گجرات، […]

کامونکے: ایم این اے اور اے سی گوجرانوالہ کے اقارب کا محنت کش پر انسانیت سوز تشدد

|رپورٹ: گل زادہ صافی| ایم این اے رانا عمر نذیر کے کزن اور اے سی گوجرانوالہ راناجمیل کے بھائی رانا شفیق نے راشن کی خریداری کے لئے رقم مانگنے پر زر خرید(غلام) محنت کش امجد کو الٹا لٹکا کر دو گھنٹے تک بہیمانہ تشدد کا نشانا بنایا۔ محنت کش کو طبی امداد کے لیے ہسپتال […]

گوجرانوالہ: انقلابِ روس کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: عامر رفیق| انقلاب روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام پریمئر لاء کالج، کنگنی والا جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ’’بالشویک انقلاب کے سو سال اور عہدِ حاضر‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے […]

گوجرانوالہ: فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث جناح لائبریری بند

|رپورٹ: سلمیٰ نذر| جناح لائبریری گوجرانوالہ شہر کی مشہور لائبریری ہے مگر گذشتہ ایک ماہ سے لائبریری احتجاجاً بند کر دی گئی ہے۔ جب لائبریری کے سٹاف ممبران سے احتجاج کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں بتایا کہ 2015ء سے پہلے لائبریری میونسپل کارپوریشن کے ماتحت تھی اور وہی سٹاف کو تنخواہیں ادا کرنے […]

گوجرانوالہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ایک نشست

|رپورٹ: صبغت وائیں| ساری دنیا میں آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جو کہ حقیقتاً محنت کش خواتین کا عالمی دن تھا۔ اسی سلسلے میں 12مارچ کو گوجرانوالہ میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے پلیٹ فارم سے محنت کش خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ چونکہ شرکا ء […]

گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |محمد ابن ثناء| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) زیر اہتمام 23جولائی2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’ نوجوان اور انقلاب‘‘ تھا جسے اویس نے چئیر کیا جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع کارل مارکس کی شہرہ آفاق تصنیف ’داس کیپیٹل‘ کا پہلا باب ’’شے(Commodity)‘‘ […]

گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی مسلسل ہلاکتیں

رپورٹ: |گل زادہ صافی| جی ٹی روڈ پر کامونکی کے نزدیک چیانوالی میں واقع ماسٹر ٹائل فیکٹری کے کرشنگ یونٹ میں کام کرنے والا ایک اور مزدور چل بسا۔ ہلاک مزدورں کی تعداد9 ہوگئی۔ کئی بستر مرگ پر پڑے موت کا انتظار کر رہے ہیں۔فیکٹری مالک کی جانب سے مالی امداد تو درکنار بیمار پرسی […]