اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!
3اکتوبر کی عام ہڑتال فلسطین تحریک اور مجموعی طور پر طبقاتی جدوجہد کے لیے ایک تاریخی پیش رفت تھی۔ انسانوں کا سیلاب پورے اٹلی کی سڑکوں پر امڈ آیا، روم میں 3 لاکھ، میلان، نیپلز اور بولوگنا میں ڈیڑھ لاکھ، فلورنس میں 1 لاکھ۔ اس مضمون کے لیے احتجاجوں کی یہ فہرست بہت طویل ہے۔ […]
غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟
غزہ اور اسرائیل میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں کیونکہ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور حماس کے مذاکرات کاروں کے درمیان مصر میں ایک امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اولاً جس بات پر اسرائیل اور حماس متفق ہوئے ہیں، جیسا کہ خود ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے، وہ […]
اٹلی: فلسطین کی آزادی کے لیے لاکھوں محنت کشوں اور نوجوانوں کی عام ہڑتال
3اکتوبر بروز جمعہ اٹلی میں جو کچھ ہوا اس کی تاریخ میں کم مثالیں ملتی ہیں۔ اس کے بارے میں سوچیے۔ ایک سیاسی عام ہڑتال۔ عالمی یکجہتی اور سامراجیت کے خلاف ایک سیاسی عام ہڑتال۔ لاکھوں لوگوں نے صنعتی ایکشن میں حصہ لیا۔ 20 لاکھ لوگوں نے عوامی احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔ ہزاروں لوگوں […]
اسرائیل میں سماجی سیاسی بحران اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاج
اس ہفتے اسرائیل میں ایک ”ملکی سطح پر یومِ جنگ بندی“ بھڑک اُٹھا جب نتن یاہو نے غزہ کی فتح اور قبضے کا اعلان کیا، جو دراصل باقی ماندہ یرغمالیوں کی موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف تھا۔ ایک اندازے کے مطابق تقریباً دس لاکھ اسرائیلی، یعنی آبادی کا دس فیصد، سڑکوں پر […]
فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟
|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: آصف لاشاری| 18 مارچ، بروز منگل کو اسرائیلی فورسز نے پورا دن غزہ کے نہتے لوگوں پر بموں کی بارش کی اور تباہی و بربادی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے، کھوکھلی جنگ بندی کو تہس نہس کر ڈالا۔ ان حملوں میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 600 سے […]
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

4فروری کی شام کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں امریکی صدر نے تجویز دی کہ امریکہ کو غزہ پر قبضہ کر لینا چاہیے اور پوری آبادی (20 لاکھ فلسطینیوں) کو (اردن اور مصر میں) دیگر ”زمین کے ٹکڑوں“ پر زبردستی منتقل کر […]
غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل
فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ فلسطینی دنیا کی ایک طاقتور ترین عسکری مشینری کی […]
انسانیت کی بقا کے لیے سامراج کو مارنا ہو گا!اسرائیل شمالی غزہ کو نسلی بنیادوں پر تباہ کر رہا ہے!
حماس کو تباہ کرنے یا مغویوں کی بازیابی میں ناکامی کے بعد، یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ اسرائیل کی حکمت عملی بدل چکی ہے۔ شمالی غزہ میں باقی ماندہ پوری آبادی، یعنی تقریباً چار لاکھ مرد، عورتیں اور بچے نسلی بنیادوں پر قتلِ عام کی پالیسی کا شکار ہیں۔ اندھا دھند بمباری […]
اسرائیل کی ریاست کا بحران اور نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر: ”اس کے ہاتھ مغویوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں“
اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے 31 اگست کو غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود چھ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کیں، جس کے نتیجے میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یکم ستمبر کو ہزاروں لوگ اسرائیل بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے لیے سڑکوں پر […]