فرانس: میکرون کھائی کے دہانے پر، عام ہڑتال کی ضرورت!

|تحریر: جیروم میٹیلس،ترجمہ: اختر منیر| پیلی واسکٹ والوں کی تحریک ایک غیر معمولی نوعیت کا سماجی زلزلہ ہے۔ یہ فرانس کی طبقاتی جدوجہد کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے اور اس کے علاوہ پوری دنیا کے محنت کشوں کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔ اس سے ملکی سیاست پر اہم اور دور رس اثرات […]

فرانس: پانچ ہفتے کے احتجاج کے بعد پیلی واسکٹ والے کہاں کھڑے ہیں؟

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 15 دسمبر کو مسلسل پانچویں ہفتے پیلی واسکٹ والے مظاہرین نے فرانس کی سڑکوں کا رخ کیا، جسے تحریک کی ’’پانچویں قسط‘‘ کا نام دیا گیا۔ یہ 10 دسمبر کو میکرون کی طرف سے اعلان کی جانے والی مراعات، پورے ہفتے جاری رہنے والے طالب علموں کے مظاہروں اور […]

فرانس: انقلاب کے دہانے پر!

|تحریر: ریوولوشن؛ ترجمہ: اختر منیر| فرانس کی سماجی اور سیاسی صورتحال خوفناک رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ایک ماہ سے کم عرصے میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک نے ملک کو انقلابی بحران کی دہلیز پر لا کھڑا کیا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ دہلیز پار بھی ہو سکتی ہے۔ تحریک کو آگے […]

فرانس: طالب علموں کے اکٹھ کی پیلی واسکٹ تحریک کی حمایت میں قراراد

|ریوولوشن ، 7 دسمبر، 2018ء| ریولوشن (IMT کا فرانسیسی سیکشن) کے طالب علم ممبران نے مونٹ پیلیئے یونیورسٹی میں ہونے والے عام اکٹھ میں مندرجہ ذیل قراردار منظور کی۔ یہ ٹولوز میں ایک طلبہ کے اکٹھ میں بھی پیش کی گئی(جس پر آج رائے شماری ہو گی) اور اسے نانٹیر اور لیون میں بھی پیش […]

فرانس ’’بغاوت کی کیفیت میں‘‘، پیلی واسکٹ والے آگے بڑھتے ہوئے!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: اختر منیر| فرانس میں ہونے والے ییلے یونز (پیلی واسکٹ والوں کے) مظاہرے ایک فیصلہ کن موڑ پر آ چکے ہیں۔ بڑھتے ہوئے انقلابی جذبات کی وجہ سے، جن سے اب حکومت کے وجود کو بھی خطرہ لاحق ہے، میکرون نے اپنا متکبر رویہ تبدیل کرتے ہوئے تیل کی قیمتوں میں […]

فرانس میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک:حکومت کا تختہ کیسے الٹا جائے؟

|تحریر: ریوولوشن، کے آندریامامونجی| |ترجمہ: اختر منیر| فرانس میں نومبر کے وسط سے شروع ہونے والی پیلی واسکٹ والوں کی تحریک (Yellow Vest Movement) میں اب تک لاکھوں لوگوں حصہ لے چکے ہیں، جو بالخصوص گاڑیوں کے ایندھن پر لگائے جانے والے ٹیکسوں اور عمومی طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف چل رہی ہے۔ […]

فرانس:تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک اور یونین قیادت کا تذبذب

تحریر: ریولوشن| ترجمہ: ولید خان| ’پیلی واسکیٹ‘ احتجاجی تحریک کا بڑھتا تحرک فرانسیسی طبقاتی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ کسی بھی پارٹی، یونین یا تنظیم کی عدم موجودگی میں لاکھوں افراد نے ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس بڑھوتری کے خلاف اس تحریک میں حصہ لیتے ہوئے نام نہاد حکومتی رعایتوں […]

1968ء:انقلابی طوفانوں کا سال!

|تحریر:آفتاب اشرف| ’’انقلابات تاریخ کا انجن ہوتے ہیں۔‘‘ (کارل مارکس) عظیم مارکسی استاد لینن نے ایک دفعہ کہا تھا کہ کبھی دہائیاں بیت جاتی ہیں اور کچھ نہیں ہوتا،لیکن پھر کبھی ہفتوں میں ہی دہائیوں کا سفر طے ہو جاتا ہے۔ 1968ء کا انقلابی سال ایسے ہی بے شمار ہفتوں سے بھر پور تھا۔ مئی […]

فرانس: ماکروں کی فتح کا سراب

11جون 2017ء کو ہونے والے فرانسیسی پارلیمانی الیکشن میں ریکارڈ تعداد میں ووٹ نہ ڈالنے کا رجحان نظر آیا۔ اس لئے مارش/ موڈم اتحاد کے نام نہاد ’’ابھار‘‘ کو اسی انداز میں دیکھنا چاہیے جیسا کہ وہ حقیقت میں ہے: ووٹ نہ ڈالنے والوں کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے جنہوں نے’’صدارتی اکثریت‘‘ کے لئے ووٹ ڈالا