بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں جاری مالی بحران، اساتذہ اور ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنسز کی منسوخی، اور طلبہ پر فیسوں کے پہاڑ لادنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدامات تعلیم دشمن اور محنت کش دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہیں، جن کا […]
اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پیغام۔۔عوام کے نام!
پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام
قاتل نظام اور نوجوانوں کی جدوجہد!
|تحریر: راشد خالد| گزشتہ مہینے کا آغاز ایک انتہائی دلخراش واقعے کے ساتھ ہوا جب NFCفیصل آباد کے طالب علم سیف اللہ جمالی نے کم نمبر آنے کے باعث یونیورسٹی گیٹ پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ اور یہ صرف ایک خبر ہے اس طرح کے دلخراش واقعات روز کا معمول […]
لاہور: یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی نجکاری مخالف احتجاجی ریلی اور دھرنا
یونائیٹڈ ٹیچرز کونسل کی زیر قیادت گذشتہ روز پنجاب بھر سے آئے اساتذہ نے سکولوں کی نجکاری اور پنجاب حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی سے سیکرٹریٹ تک احتجاجی ریلی نکالی اور پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیا۔ دھرنے میں پنجاب بھر سے آئے مرد و خواتین اساتذہ کی ایک بڑی تعداد شریک تھی
تدریسی مزدور اور تعلیم
پرائیویٹ اداروں کے خصوصاً اور سرکاری اداروں کے عموماً، اساتذہ کا علم سے قطعی تعلق نہیں ہوتا، تعلیم صرف روزگار کا مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں قدیم فقرے اب اپنی چمک دمک کھو چکے ہیں اگرچہ ان پر بہت دفعہ تقدس اور جذباتیت کی خوشبو چھڑکی جاتی ہے اور اس کو قدیم دور کے استادوں کی مثالوں سے سجانے کی کوشش کی جاتی ہے جو جدید دور کے منافع کی ہوس سے مل کر بالکل بے معنی گفتگو بن جاتی ہے
دادو: ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد
|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں 16 اکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ تھاجس پر بات کرنے کے لئے لاہور سے کامریڈ آفتاب اشرف کو دعوت دی گئی تھی ۔ اس پروگرام میں دادو […]
فرسٹ ایئر کے گندے رزلٹ میں پرائیویٹ کالجوں اور سرمایہ داروں کا کردار
تحریر: |صبغت وائیں| دس اکتوبر کو فرسٹ ایئر کا رزلٹ آیا۔ رزلٹ میں ایک عجیب بات دیکھی گئی کہ سرکاری کالجوں کے نتائج انتہائی برے آئے۔ حیران کْن حد تک گندے نتیجے۔ میں نے اپنی بیٹی کے نمبر کم دیکھ کر یہی سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔ لیکن بعد میں اس کے […]
نجی سکول و کالج مالکان کی پروفیشنل حب الوطنی کے حقائق
تحریر: |صبغت وائیں| میرے سامنے اس وقت آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اینڈ پارٹنرز کا ایک اشتہار پڑا ہے۔ جو کہ ’’پرائیویٹ سکولوں کا مسئلہ۔ ۔یہ ہیں حقائق‘‘ کے نام سے ایک نجی سکولوں کے سلسلے، ایک فرنچائزوں کے سلسلے، ایک نجی گروپ آف کالجز، دو عدد نجی یونیورسٹیوں اور ایک عدد چینل کی ملکیت […]
تعلیم کی تباہی
| تحریر: زین العابدین | پاکستان بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم گرما کے ان چند مہینوں میں تعلیمی اداروں کی خوب چاندی ہوتی ہے۔ بھاری فیسوں اور انٹری ٹیسٹوں کے نام پر خوب مال بنایا جاتا ہے۔