اداریہ سہ ماہی لال سلام: کارل مارکس کے 200سال!
’’فلسفیوں نے اب تک دنیا کی تشریح کی ہے‘ جبکہ اصل کام اس کو تبدیل کرنا ہے‘‘ کارل مارکس کے یہ الفاظ آج بھی اسی طرح درست ہیں جتنے اس وقت تھے جب یہ لکھے گئے۔ بلکہ آج دنیا کو تبدیل کرنے کی جتنی ضرورت ہے شاید کبھی بھی نہیں تھی
اداریہ ورکرنامہ: نئی اور پرانی سیاست!
آج پاکستان کی ریاست کا داخلی انتشار اور عالمی سطح پر سامراجی طاقتوں کی لڑائی بالکل ایک نئی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے اور ماضی میں اس سے ملتی جلتی صورتحال کبھی بھی موجود نہیں رہی
اداریہ سہ ماہی لال سلام: سماج کو بدل ڈالو!
اس سماج میں زندگی گزارنا ایک عذاب بن چکا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، غربت وافلاس کی ذلتوں کے ساتھ زندگی کا ہر لمحہ ایک مکمل اذیت بن کر گزرتا ہے۔ معمولی سے معمولی کام بھی کسی تکلیف، الجھن اور پریشانی کے بغیر سر انجام نہیں دیا جا سکتا۔ سڑک پار کرنے سے لے کر صاف پانی […]
اداریہ سہ ماہی لال سلام: مارکسی نظریات کی اہمیت!
کسی بھی سماج کا درست تجزیہ کرنے کے لیے، اس میں موجود تضادات کو سمجھنے اور ان تضادات کا حل دینے کے لیے ایک نظریہ درکار ہوتا ہے۔ اسی نظرئیے کی بنیاد پرسماج میں جاری مختلف عوامل کا درست ادراک کرتے ہوئے اور ان کے باہمی تعلق کو سمجھتے ہوئے ہی کسی حتمی نتیجے پر […]
اداریہ ورکر نامہ: طلبہ سیاست کا مستقبل
پاکستان میں طلبہ سیاست کی طویل تاریخ سات دہائیوں پر مشتمل ہے۔ اپنے جنم سے لے کر اب تک یہ مد و جزر کا شکار رہی ہے۔ عالمی سطح پر ابھرنے والی تبدیلیاں ہو ں یا ملک میں ابھرنے والی مختلف تحریکیں یہاں کی طلبہ سیاست ان تمام اثرات کو اپنے اندر سمیٹتے ہوئے آگے […]
اداریہ ورکرنامہ: 70سال بعد‘ بٹوارے کے رِستے زخم
ہندوستان کے خوانی بٹوارے کے 70سال بعد بھی گدھ نیم مردہ لاشوں کو نوچتے چلے جا رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ برطانوی سامراج کی مسلط کردہ تقسیم کے بعد برپا ہونے والے خونی مناظر آج بھی اسی طرح جاری و ساری ہیں۔ اس وقت ہاتھوں میں برچھیاں اور خنجر لیے جنونی وحشیوں کے جتھے مذہب […]
اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک
جون کے آغاز پر برطانیہ میں ’’مئے کا خاتمہ ‘‘(End of May) کا نعرہ لگ رہا ہے۔ مے اس وقت برطانیہ کی وزیر اعظم ہے اور آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن کی حریف ہے۔ جب عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا اس وقت تھریسا […]
اداریہ ورکرنامہ: وہ خواب جو ہم نے دیکھا تھا!
اس وقت اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے یا پھر یہ فکر ہے کہ آئندہ عام انتخابات کون جیتے گا۔ ان تمام پارٹیوں کے نعرے بھی اسی مطالبے کے گرد گھومتے ہیں اور میڈیا، عدلیہ، افواج اور بیوروکریسی میں موجود حکمران طبقے کے تمام افراد […]
اداریہ ورکرنامہ: یوم مئی کا پیغام
1886ء میں شکاگو کے مزدور کام کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹی جیسے بنیادی مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے جب سرمایہ داروں کے ایما پر پولیس نے گولیوں کی بوچھاڑ کر کے انہیں شہید کر دیا۔ محنت کشوں اور سرمایہ دار طبقے کی یہ جنگ اس کے بعد سے مسلسل جا ری […]
اداریہ لال سلام؛ انقلاب روس کے سو سال
آج سے ایک سو سال قبل انسانی تاریخ کا ایک اہم ترین واقعہ رونما ہوا تھا۔ فروری 1917ء میں روس کے عوام نے ایک انقلاب کے ذریعے بادشاہ کا تختہ الٹ دیا اور صدیوں پرانی زار شاہی کا خاتمہ کیا