سال 2018ء: تہہ و بالا ہوتی دنیا!

بیتا سال سیاسی زلزوں کا سال تھا۔ اور وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کی گیدڑ بھبکیوں کے باوجود، 2018ء کا سال عالمی سرمایہ داری کے لئے اور بھی کٹھن ثابت ہو گا

اداریہ ورکرنامہ: گماشتہ ریاست اور سامراجی آقا!

پاکستانی ریاست کا بحران نئی انتہاؤں کو چھو رہا ہے جبکہ سامراجی طاقتوں کی لڑائی ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ یکم جنوری کو ٹرمپ کی ٹویٹ اور دو جنوری کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے چین کے ساتھ یوآن(چینی کرنسی) میں تجارت کا فیصلہ ریاست کے نامیاتی بحران اور اس پر سامراجی طاقتوں کے دباؤ کی شدت کا تھوڑا بہت اندازہ دیتے ہیں