ٹرمپ کا خلیجی ممالک کا دورہ اور امریکہ اسرائیل کے بدلتے تعلقات
بنیامین نیتن یاہو کی طرف سے قلیل مدتی جنگ بندی کے معاہدے کو توڑے ہوئے دو ماہ گزرنے کے بعد غزہ کی صورتحال تباہ کن حد تک بگڑ چکی ہے۔ اسرائیل کی مکمل ناکہ بندی کے باعث امداد، ادویات اور بنیادی ضروریاتِ زندگی معدوم ہو چکی ہیں اور اسرائیلی فوج کی بے رحم بمباری ایک […]
انڈیا پاکستان کی نئی جنگ: طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!
دیرینہ دشمن انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے جس میں اب تک دونوں فتوحات کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ 7 مئی کی صبح انڈین ایئر فورس نے پاکستان اور پاکستانی زیر تسلط کشمیر میں 9 مقامات پر حملے کیے۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جوابی کاروائی کرتے […]
یورپ کی سامراجی طاقت کا بدترین زوال اور طاقتوں کا نیا توازن
فروری 2025ء میں میونخ سکیورٹی کانفرنس (Munich Security Conference) میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے خطاب کو چھ ہفتے گزر چکے ہیں۔ اس کانفرنس میں نائب صدر نے یورپ کو واضح کر دیا تھا کہ امریکہ کے ساتھ دہائیوں پرانا تعلق اب ختم ہو چکا ہے۔ اس وقت سے یورپی قائدین ایک سربراہی […]
فرانس: سب سے بڑی پارٹی کی لیڈر کو سزا اور جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب
سب سے پہلے ایک واضح حقیقت جان لیں کہ ان سطور کے مصنف کا مارین لی پین، اس کے نظریے یا اس تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے جس کی وہ سب سے نمایاں نمائندہ ہے۔ بلکہ، حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سیاسی نظریات کے پیمانے پر ہم ایک دوسرے کے بالکل مخالف کناروں […]
امریکہ اور کینیڈا کی تجارتی جنگ پر کمیونسٹ کیا کہتے ہیں؟
امریکہ اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی تجارتی جنگ نے کینیڈین سیاست میں مرکزی اہمیت حاصل کر لی ہے۔ اس صورتحال کا جو بھی نتیجہ ہو، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال کا معیشت، سیاست اور طبقاتی جدوجہد پر دور رس اثر ہو گا۔ تمام اہم سیاسی پارٹیوں، […]
ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟
ایک قدیم چینی کہاوت ہے: ”کسی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی اس سے بڑھ کر کچھ نہیں کہ وہ دلچسپ عہد میں زندہ ہے۔“ یہ قدیم دانائی اب اچانک مغربی دنیا کے حکمرانوں پر آشکار ہوئی ہے۔ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان […]
برطانیہ: ریفارم پارٹی کیوں مقبول ہو رہی ہے؟
فاراج کی ریفارم برطانیہ (Reform UK) پارٹی نے حالیہ رائے شماریوں میں لیبر اور ٹوری پارٹیوں پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ لیفٹ میں کچھ کا دعویٰ ہے کہ ریفارم کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ برطانوی محنت کشوں میں بڑھتی نسل پرستی اور انتہائی دائیں بازو کی پسندیدگی ہے۔ لیکن اس رائٹ ونگ پاپولزم کے […]
ٹرمپ نے لبرل ورلڈ آرڈر ختم کر دیا!
پچھلے ہفتے کی ایک فون کال نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم ہونے والے نام نہاد مغربی اتحاد اور عالمی تعلقات کے نظام کے انہدام کے اشاریے دیے ہیں۔ بالکل، یہ فون کال ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان تھی۔ مکالمے کا آغاز محض رسمی طریقہ کار سے نہیں ہوا۔ بلکہ دونوں جانب سے […]
امریکی امداد یا سی آئی اے کی سازشوں کا جال
جمعہ کے دن 31 جنوری کو اس نے DODGE سے ”پراعتماد نوجوان انجینئروں“ کی ایک حملہ آور ٹیم USAID کے کمپیوٹر سسٹم اور خفیہ ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے بھیجی۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ مسک کو مکمل حمایت حاصل ہے جبکہ سیکرٹری ریاستی امور مارکو روبیو (جسے USAID کا عارضی سربراہ مقرر کیا […]
یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش
اس وقت یورپی معیشت پچھلی ایک دہائی میں سب سے زیادہ گہرے بحران کا شکار ہے۔ پچھلے چند مہینوں سے فرانس اور جرمنی میں جبری برخاستگیوں کے اعلانات کی بارش ہو رہی ہے۔ کمپنیاں اپنے اخراجات کم کرنے کے چکر میں لاکھوں محنت کشوں کو بیروزگار کر رہی ہیں۔ اس دوران یورپی سنٹرل بینک (ECB) […]