کراچی: کرونا وبا سے مقابلے کے لیے بھرتی کیا گیا نرسنگ سٹاف تنخواہوں کی ادائیگی اور مستقلی کے لیے سراپا احتجاج‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ!
کووڈ نرسز ایکشن فورم کے بینر تلے سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا پچھلے تین ماہ کی تنخواہوں اور ریگولرائزیشن کے لیے احتجاج جاری ہے جس میں آج پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
مظفر آباد: ینگ ڈاکٹرز کے دھرنے پر پولیس گردی مردہ باد! گرفتار ڈاکٹروں کو رہا اور مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں!
پولیس تشدد سے متعدد ڈاکٹر زخمی جبکہ پندرہ سے زائد ڈاکٹرز کو گرفتا ر کر لیا گیا ہے۔ مظفرآباد کی لولی لنگڑی حکومت ینگ ڈاکٹرز کے انتہائی بنیادی اور جائز مطالبات کو منظور کرنے کی بجائے ان کے احتجاجی دھرنے کو ختم کرانے کے لیے ریاستی دہشت گردی پر اتر آئی ہے
گلگت: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
گذشتہ روز گرینڈ ہیلتھ الائنس گلگت بلتستان کی کال پر پورے خطے کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور گلگت میں چیف منسٹر ہاؤس چنار باغ کے باہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے دیرینہ مطالبات کے لیے بھرپور احتجاج کیا
کراچی:انڈس ہسپتال کا غیر انسانی رویہ‘ ہسپتال ملازمین کی زندگیاں داؤ پر
خیبر پختونخوا: کرونا وائرس اور حکومتی بے حسی کا شکار بنتا نرسنگ سٹاف
”اپٹا“ کا قیام؛ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی جدوجہد کا آغاز اور آگے کا لائحہ عمل
سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!
سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں