2025ء: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء بلاشبہ طلاطم خیز واقعات سے بھرپور ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا۔ یہ وہ سال تھا جس میں سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے تضادات پوری شدت کے ساتھ عالمی سطح پر پھٹ کر سامنے آئے۔ امریکی سامراج کا نسبتی زوال، امریکہ چین کے مابین تجارتی جنگ، روس یوکرین جنگ، […]

پاکستان: مزدور تحریک آگے کیسے بڑھ سکتی ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان میں حالیہ سالوں میں محنت کش طبقے پر ملکی تاریخ کے بدترین حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دار حکمران طبقہ اور فوجی وسول ریاستی اشرافیہ آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر منتقل کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد […]

محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

(تحریر: آفتاب اشرف) محنت کش طبقے کی ہر اول پرتوں کو کمیونسٹ نظریات سے روشناس کراتے ہوئے انہیں منظم کرنا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے اہم ترین فرائض میں سے ایک ہے۔ اس مقصد کے لیے ملکی سطح پر فیکٹریوں، ملوں، عوامی اداروں اور مزدور بستیوں میں محنت کشوں پر مشتمل انقلابی اسٹڈی سرکلز کے انعقاد […]

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ممبرشپ لینے میں کافی دیر کی تھی، میں کمیونزم کے نظریات کے بارے میں کافی پہلے سے جانتی تھی۔ کیونکہ میرا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے اور میرے خاندان کے کافی ممبر لال سلام تنظیم کے ممبر تھے۔ میرے خاندان کے افراد کے انقلابی پارٹی میں ہونے کی […]

محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟

حاوی دانش کے مطابق سماج پر حق حکمرانی صرف سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کو حاصل ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا سول و فوجی ریاستی افسر شاہی۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ پاکستان میں سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے جس میں دولت پیدا کرنے کے تمام ذرائع یعنی ذرائع پیداوار (فیکٹریاں، صنعتی […]

اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم

اس ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی شکل میں عبور ہونے جا رہا ہے۔ آنے والے عرصے میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں اور عوامی بغاوتوں کے حوالے سے یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہاں کوئی بھی ایسی سیاسی قوت موجود نہیں جو موجودہ حالات کا […]

’کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟‘، دو دن کے اندر سینکڑوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کی درخواست دے دی!

اس طرح سٹیکرز اور سوشل میڈیا پر ویڈیو اور ان سٹیکرز کی تصاویر دیکھ کر دون دن کے اندر ہی سینکڑوں لوگوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیا۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ طلبہ اور محنت کشوں میں انقلابی تبدیلی کی کتنی شدید خواہش موجود ہے۔ مگر […]

”بند کمرے کا انتہائی پڑھا لکھا دانشور“: لینن بمقابلہ بھگوڑا کاؤتسکی

یہ 1918ء کا زمانہ ہے اور نوزائیدہ روسی سوویت جمہوریہ کو حملوں، تخریب کاری اور بغاوت کا سامنا ہے۔ شاہ پرست، جاگیردار، سرمایہ دار اور سامراجی، روسی مزدوروں اور کسانوں کی انقلابی فتح پر آگ بگولہ ہیں۔ وہ اسے کچلنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ فروری میں، جرمن قیصر کی فوج کے 53 ڈویژنز مشرقی محاذ […]

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

برانچ کی ہر میٹنگ میں سیاسی اور نظریاتی نکات پر منظم بحث ہوتی ہے۔ اس حوالے سے عالمی و ملکی سطح پر ہونے والے اہم واقعات کو کمیونسٹ نظریات کے تحت زیر بحث لایا جاتا ہے اور ان پر تفصیلی رائے بنائی جاتی ہے۔ اس میں کسی بھی ملک میں ابھرنے والی عوامی تحریک، مزدوروں […]