کمیونسٹ سے پوچھیے! ماحولیاتی تبدیلی کیا ہے، اس کی تباہ کاریاں کیا ہیں اور اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟
|تحریر: ولید خان| پوری دنیا میں اس وقت ماحولیاتی تباہ کاریاں اپنا اظہار طوفانی بارشوں اور سیلابوں، خوفناک گرمی اور سردی کی لہروں اور سطح سمندر میں بڑھوتری کی شکل میں اپنا اظہا رکر رہی ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے شہروں میں سیلاب آ رہے ہیں اور کھیتوں کی بویائی متاثر ہو رہی ہے۔ پاکستان میں […]
جلالپور پیروالہ: سیلاب ایک قدرتی آفت یا ریاستی قتلِ عام؟
|تحریر: فرحان رشید| گزشتہ چند روز سے ملتان کی انتہائی پسماندہ تحصیل جلالپور پیروالہ، جو چناب و ستلج کے سنگم پر واقع ہے، مسلسل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے کیونکہ یہ تحصیل سیلاب کی زد میں آ چکی ہے۔ تقریباً چھ لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل اس تحصیل کے 114 مواضعات میں سے […]
اداریہ: سیلاب اور قدرتی آفات کی تباہ کاری کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
|اداریہ: ماہانہ کمیونسٹ| حالیہ سیلاب نے ایک دفعہ پھر سرمایہ دارانہ نظام اور حکمران طبقے کی مکمل ناکامی کو عیاں کر دیا ہے۔پورے ملک میں لاکھوں خاندان اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ لاکھوں افراد کی زندگی بھر کی جمع پونجی اس سیلاب میں بہہ گئی ہے جبکہ کھڑی فصلوں […]
ماحولیاتی بحران۔۔نوع انسان کا وجود خطرے میں ہے!
(تحریر: آفتاب اشرف) اس وقت پورے کرۂ ارض کو تباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامناہے۔ پچھلی دو صدیوں میں صنعت،پاور پروڈکشن اور ٹرانسپورٹ میں فاسل فیولز کے اندھا دھند استعمال کے نتیجے میں جنم لینے والی گلوبل وارمنگ کے کارن زمین کا اوسط درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے جو ایک طرف پورے خطوں میں […]
لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

(تحریر: ثاقب اسماعیل) اس وقت لاہور کی ایک کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی کو شدید سموگ نے محصور کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) دو ہزار کراس کر گیا۔ جبکہ50تک نارمل اور 51 سے 100 کے درمیان ائیر کوالٹی انڈیکس ماڈریٹ ہوتا ہے جو معمولی حد تک صحت پر اثر […]