’’عامیانہ سوشلزم‘‘ کے خلاف۔۔۔واضح نظریات کی جدوجہد!
ایسا لگتا ہے کہ ہر دروازے کے پیچھے اور ہر پلنگ کے نیچے ایک سوشلسٹ چھپا ہوا ہے۔ فوربز میگزین کو کہنا پڑا کہ: ’’سوشلسٹ جذبات دوبارہ پنپ رہے ہیں‘‘۔ دی ویک میگزین نے تو یہاں تک کہ دیا کہ ہم ’’امریکی سوشلزم کے طلوع‘‘ میں داخل ہو چکے ہیں
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا!
|تحریر: خدیجہ ارسلان| سرمایہ دارانہ نظام کی کوکھ سے طبقاتی تقسیم کی نمو نے معاشرے میں ایسی سماجی ناہمواریاں پیدا کی ہیں کہ حقیقت نے ایک مضحکہ خیز صورت اختیار کرلی ہے۔ عوام ایک تماشائی کی طرح حکمران طبقے کے داؤ پیچ، بیانات اور کھیل تماشے روز ہی دیکھتے ہیں۔ کبھی الیکشن میں کھڑے لیڈران […]
بیمار نظام اور خودکشیوں کا ناسور!
|تحریر: ماہ بلوص اسد| سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی معاشی بحران جہاں دنیا بھر میں اپنے اثرات سیاست اور معیشت کے میدان پر مرتب کر رہا ہے وہاں اس نے ایک عام انسان کی سماجی اور انفرادی زندگی کو بھی متاثر کیاہے۔ ایک طبقاتی معاشرے میں ایک انسانی جان کی قیمت ماسوائے قوت محنت کے […]
پشتون بہار۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟
|تحریر: پارس جان| مملکت خداداد میں گزشتہ عشرے میں کئی نام نہاد ’انقلابی تحریکیں ‘ عوامی شعور پر مسلط کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہر بار پالیسی سازوں کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ یہ سلسلہ پرویز مشرف کے اقتدار کے اختتام کے دنوں سے شروع ہوا تھا جب مرتی ہوئی مشرف آمریت کے […]
جنوبی افریقہ کا نیا صدر رامافوسا‘ مزدور لیڈر سے سرمایہ داروں کے دلال تک کا سفر
معاشی استحکام کی کوئی بھی کوشش ناگزیر طور پر معاشرتی اور سیاسی عدم استحکام کی جانب لے جائے گی۔ رامافوزا سے جڑی پیٹی بورژوا خوش فہمیاں طبقاتی کشمکش کی بھڑکتی آگ میں بھسم ہوجائیں گی
عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟
|تحریر: فضیل اصغر| سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی آزادی کا سوال دیگر کئی سوالات کی طرح انتہائی پیچیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ حکمران طبقے کی طبقاتی تقسیم اور کشمکش کو چھپانے کیلئے مختلف ذرائع، جیسے یونیورسٹیوں، اخبارات، کتابوں اور میڈیا وغیرہ (جو حکمران طبقے کی ملکیت ہوتے ہیں) کے ذریعے پروپیگنڈے سے طبقاتی […]
کشمیر: آزادی کی تحریک خطے کے انقلابات کی چنگاری بنے گی!
کشمیر کی موجودہ بغاوت کا جائزہ لیا جائے تو اس میں قوم پرستی یا قومی علیحدگی کے ساتھ مذہبی بنیاد پرستی کے عناصر نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہ ایک حقیقی آزادی کی تحریک ہے جو ہر قسم کے قومی و ریاستی جبر کے ساتھ سرمایہ دارانہ استحصال ولوٹ مار اور بیروزگاری سمیت تمام بنیادی مسائل سے آزادی کے لئے جدوجہد ہے
اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران
پاکستان کی ریاست کا بحران انتہاؤں کو پہنچتا چلا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف سامراجی قوتوں کو خوش رکھنے کی پالیسی نے خود ریاست کو متعدد دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اب یہ مختلف دھڑے اپنے سامراجی سرپرستوں کی آشیر باد سے ایک دوسرے پر برتری لیجانے کی ہر ممکن […]
جنوبی افریقہ: سندیسو مگاکا کا قتل اور افریقن نیشنل کانگریس میں جاری خانہ جنگی
افریقن نیشنل کانگریس یوتھ لیگ(ANCYL) کے سابق سیکرٹری جنرل سندیسو مگاکا کے قتل پر پورے ملک میں غم و غصے اور نفرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کے قتل کا تعلق افریقن نیشنل کانگریس(ANC) میں مقامی سطح پر اندرونی لڑائیوں سے جڑا ہوا ہے لیکن یہ واقعہ پارٹی کی عمومی صورتحال کی درست عکاسی ہے
آزاد پاکستان یا مظلوم طبقات اور قومیتوں کا جیل خانہ
اصل میں ہم جس میں رہتے ہیں وہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔ ایک امیروں کا پاکستان اور دوسرا غریبوں کا پاکستان۔ ایک جاگیرداروں کا پاکستان اور دوسرا ہاریوں اور کسانوں کا پاکستان۔ ایک سرمایہ داروں کا پاکستان اور دوسرا محنت کشوں کا پاکستان۔ ایک بیوروکریٹوں، جرنیلوں، ججوں اور میڈیا مالکان کا پاکستان اور دوسرا نہتے، لاچاروں، بیماروں اور مسکینوں کا پاکستان۔