خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!

پوری دنیا میں کوئی دن ایسا نہیں جب ترقی یافتہ ممالک سے لے کر نام نہاد ترقی پذیر اور تیسری دنیا کے ممالک تک خواتین کے ریپ یا جنسی ہراسانی کی روح جھلسا دینے والی بیسیوں خبریں ذرائع ابلاغ میں نہیں آتیں۔ کوئی ایسا شعبہ زندگی نہیں جہاں خواتین کو روزانہ کی بنیاد پر ہراسانی […]

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے میں جو تباہی اور بربادی ہوئی ہے ان کی […]

اسرائیل کی ریاست کا بحران اور نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر: ”اس کے ہاتھ مغویوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں“

اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے 31 اگست کو غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود چھ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کیں، جس کے نتیجے میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یکم ستمبر کو ہزاروں لوگ اسرائیل بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے لیے سڑکوں پر […]

فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اور اکثر اوقات تو ایسے لوگوں کی جانب سے […]