لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: عدیل زیدی 10 اپریل 2016 ء بروز اتوار، لاہورمیں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA ) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا ۔پہلے سیشن کا عنوان ’’بالشوازم: راہِ انقلاب‘‘تھا۔سیشن کوچیئر فرحان […]

لینن

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ:حسن جان] سوویت جمہوریہ اور کمیونسٹ انٹرنیشنل کے بانی اور روح رواں، مارکس کے شاگرد، بالشویک پارٹی کے رہنما اور روس میں اکتوبر انقلاب کے منتظم ولادیمیر لینن، 9 اپریل 1870ء کو سمبرسک کے قصبے (اب الیانوسک) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد الیانکولاوچ ایک سکول ماسٹر تھے۔ اس کی والدہ ماریہ […]

سوشلزم: عورت کی نجات

[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے کہ گولی، بارود، موت، جرائم، […]

لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!

[تحریر: پارس جان] ’’بہت سے قارئین نے ٹراٹسکی کی جوانی کی تصویر کو کئی بار شائع ہوتے ہوئے دیکھا ہو گا۔ اس وقت بھی اس کی کشادہ پیشانی کے نیچے خیالات اور تصورات کا ایسا طوفانی بہاؤ دکھائی دیتا تھا جو اسے تاریخ کی شاہراہ سے دھکیل کر ذرا پرے لے جاتا تھا۔ یہ بہاؤ […]

نوجوانوں کی انجمنوں کے فریضے

روسی نوجوان کیمونسٹ لیگ کی تیسری کل روسی کانگریس 2 تا 10 اکتوبر 1920، ماسکو میں منعقد ہوئی۔ لینن نے 2 اکتوبر کی شام کو اس کانگریس کے پہلے سیشن سے خطاب کیا۔ کانگریس میں 600 سے زائد ڈیلیگیٹس نے شرکت کی۔ لینن کی تقریر کا مکمل متن نیچے دیا گیا ہے۔ (کانگریس میں بہت […]

نومبر 1917: انقلاب کی فیصلہ کن رات

تحریر: لیون ٹراٹسکی:- انقلاب کا قطعی وقت آپہنچا تھا۔سمولنی (مجلس عاملہ کا دفتر) کو ایک قلعے میں تبدیل کیا جارہا تھا۔ اس کی چھتوں پر دو درجن مشین گن نصب کر دی گئی تھیں۔