اینیمل فارم کا سیاسی مقدمہ
1945ء میں منظر عام پر آنے والا تمثیلی ناول اینیمل فارم مختلف حوالوں سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ سامراجی طاقتیں اور سرمایہ دار طبقہ اس ناول کو 1917ء میں روس میں برپا ہونے والے سوشلسٹ انقلاب اور اس کے نتیجے میں تعمیر ہونے والی مزدور ریاست کے خلاف پراپیگنڈے کے طور پر استعمال کرتے […]
پا بہ زنجیر پرومیتھیئس: یونانی خرد افروزی کی جلوہ گاہ
جبر کے خلاف مزاحمت اور انسانی ترقی کے پیغام کے باعث، ایسکیلس کا ’پا بہ زنجیر پرومیتھیئس‘ ہزاروں سال سے انقلابیوں کے خون کو گرما رہا ہے۔ ڈرامے کا پلاٹ آٹھویں صدی قبل مسیح کی ہیزیڈ (Hesiod) سے منسوب رزمیہ نظموں میں مذکور پرومیتھیئس کی دیومالا سے ماخوذ ہے۔ ایتھنز کے لوگ یقینا پہلے سے […]
نوجوان شاعروں کے نام
دوستو! رسمی تکلفات اور تمہید سے گریز کرتے ہوئے میں سیدھا مدعے پر آنا چاہوں گا۔ گھبرائیں نہیں، اس تحریر کا مقصد روایتی وعظ و تبلیغ یا پندو نصیحت ہرگز نہیں بلکہ موجودہ حالات و واقعات اور آپ کے تخلیقی رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں اپنے کچھ تجربات اور محسوسات آپ کے گوش […]
نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا
استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال
استاد ذاکر حسین کی وفات دنیا بھر میں موسیقی کے مداحوں کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں موجود ان کے ان گنت چاہنے والے جہاں اس صدمے سے دو چار ہیں وہاں ان کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ریکارڈنگز بھی بار بار شوق و ذوق سے […]
افسانہ: دُھند
گاؤں کی جانب جانے والی کچی پگڈنڈی آج سرِ شام ہی اندھیرے میں غرق ہو چکی تھی۔ سورج کو ڈوبے ابھی چند منٹ بھی نہیں ہوئے ہوں گے۔ لیکن چاروں اور ایک یاسیت بھرا غبار امڈ امڈ کے آ رہا تھا۔ جاڑا شروع ہونے کو تھا۔ ہو امیں ایک دم سے کچھ خنکی سی در […]
فلم ری ویو: 1987ء جب وہ دن آئے گا!
اگر آپ اس فلم کو دیکھیں گے تو فوراً آپ کو یوں محسوس ہو گا جیسے یہ ریپ کے خلاف پنجاب کالج لاہور سے شروع ہونے والی کالج سٹوڈنٹس کی تحریک پر بنی ہے۔ بس اس میں کرداروں کے نام اور ملک مختلف ہے۔ یہ فلم جنوبی کوریا میں 1987ء میں آمریت کے خلاف سٹوڈنٹس […]